تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَٹھ گوندا" کے متعقلہ نتائج

کَٹھ گوندا

درخت سپستان کی ایک قسم جس کا پھل چھوٹا ہوتا ہے یہ درخت تیس چالیس فٹ اُونچا ہوتا ہے اور اس کا تنا چھوٹا سیدھا یا کچھ کچھ مُڑا ہوتا ہے. اس پیڑ کے کچّے پھل میں ایک قسم کا گوند ہوتا ہے قہ سوزاک کے علاج میں کام آتا ہے چھوٹے گوندے کا جوشاندہ سوکھی کھانسی مٹانے کےلیے پلاتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَٹھ گوندا کے معانیدیکھیے

کَٹھ گوندا

kaTh-go.ndaaकठ-गोंदा

کَٹھ گوندا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • درخت سپستان کی ایک قسم جس کا پھل چھوٹا ہوتا ہے یہ درخت تیس چالیس فٹ اُونچا ہوتا ہے اور اس کا تنا چھوٹا سیدھا یا کچھ کچھ مُڑا ہوتا ہے. اس پیڑ کے کچّے پھل میں ایک قسم کا گوند ہوتا ہے قہ سوزاک کے علاج میں کام آتا ہے چھوٹے گوندے کا جوشاندہ سوکھی کھانسی مٹانے کےلیے پلاتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَٹھ گوندا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَٹھ گوندا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words