تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَٹھ پھوڑا" کے متعقلہ نتائج

بال توڑ

بال کی جڑ میں کھال کے اندر پیدا ہونے والا پھوڑا یا پھنْسی جو بال بے موقع ٹوٹ جانے سے ہو جائے

بال توڑْنا

(سر کے) بال نوچنا (رنج اور صدمے کے ہجوم میں)

بَل توڑ

وہ پھنسی جو بال ٹوٹنے سے انسان کے جسم پر نکل آتی ہے

بَل تاڑ

پام کے خاندان کا فر درخت جس میں پھل کی جگہ بالیں لگتی ہیں

بَل توڑْنا

(کسی کا) زور کم کرنا، غرور ڈھانا

بال ٹیڑھا ہونا

ذرہ بھر نقصان پہنچنا، کسی کا کچھ بگڑ جانا (کسی کے عمل سے)

اردو، انگلش اور ہندی میں کَٹھ پھوڑا کے معانیدیکھیے

کَٹھ پھوڑا

kaTh-pho.Daaकठ-फोड़ा

اصل: ہندی

وزن : 222

دیکھیے: ہُد ہُد

موضوعات: ہندو پرندے

کَٹھ پھوڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک پرندے کا نام جو اکثر درختوں میں اپنی چونچ سے چھید کر کے گھر بناتا ہے، ہد ہد، کھٹ بڑھئی، مرغِ سلیمان
  • لکڑی چیرنے والا، لکڑہارا

English meaning of kaTh-pho.Daa

Noun, Masculine

  • name of a bird, woodpecker
  • Wood sawyer, woodcutter

कठ-फोड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का छोटा पक्षी जिसकी चोंच नुकीली तथा लंबी होती है, वह अक्सर अपनी चोंच से पेड़ों को छेद कर घर बनाता है, हुदहुद, कठफोड़वा
  • लक्ड़ी चीरने वाला, लकड़हारा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَٹھ پھوڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَٹھ پھوڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone