تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہُد ہُد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہُد ہُد کے معانیدیکھیے
ہُد ہُد کے اردو معانی
اسم، مذکر
- مرغ سلیمانی، مرغ سلیمان، کھٹ بڑھئی، ایک مشہور خوبصورت پرند کا نام جس کے سر پر تاج ہوتاہے، کنھ پھوڑیا، کھٹک بلیا، ہُدہُد
- بے وقوف، کند ذہن، ناسمجھ
اسم، مؤنث
- چلنے پھرنے کی آواز ، دھم دھم ، ہدڑ ہدڑ
شعر
کیوں کبوتر کے عوض ہدہد نہ لایا خط شوق
اس خطا پر مجھ سے وہ بلقیس ثانی پھر گیا
خبر لیایا ہے ہدہد میرے تئیں اس یار جانی کا
خوشی کا وقت ہے ظاہر کروں راز نہانی کا
English meaning of hud-hud
Noun, Masculine
- a wood-pecker, pewit, hoopoe
Noun, Feminine
- hustle-bustle
हुद-हुद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- एक कलगीदार पक्षी, एक प्रसिद्द सुंदर पक्षी जिसेक सर पर मुकुट होता है, कठफोड़वा, खुटबढ़ई
- नासमझ, मूर्ख, बेवक़ूफ़, बुद्धिहिन
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- चलने फिरने की आवाज़, धम धम, हदड़ हदड़
ہُد ہُد کے مترادفات
ہُد ہُد سے متعلق دلچسپ معلومات
ہدہد مشہور چڑیا، یہ لفظ ہمیشہ مذکر ہے، اس کا مؤنث کچھ نہیں۔ دیکھئے، ’’تانیث سے عاری نام، جانوروں کے‘‘۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہُد ہُد)
ہُد ہُد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔