تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَٹھا" کے متعقلہ نتائج

تُرْش

کھٹا (ذائقے میں)

تُرْش طَبَع

بد مزاج، بد خُو، چِڑچِڑا

تُرْش رُو

بد مزاج، بد خو، چڑ چڑا، ناراض

تُرْش کام

ناپسندیده مقصد والا، ناگوار ارادے والا

تُرْش حال

بد حال، خستہ حال.

تُرْش آبی

پانی کا کھٹا پن، پانی کے ترش ہونے یا کھاری ہونے کی حالت، نیز مجازاً.

تُرش رُخسار

بد مزاج، بد خُو، چڑچڑا

تُرْش رُوئی

بد مزاجی، بد دماغی، چڑ چڑا پن، سختی، ناراضگی، غصہ، روکھاپن

تُرْش گوہی

تلخ گفتاری، ناگوار انداز کلام

تُرْش مِزاج

بدمزاج، چڑچڑا

تُرْش نَوِیسی

ناپسندہ انداز تحریر، تلخ اور مکروہ باتیں لکھنا

تُرْش اَبْرُو

بدمزاج، بد خو

تُرْش کَلام

تلخ گفتار، سخت و ست باتیں کرنے والا

تُرْش زُبانی

رک: ترش گوہی.

تُرْش مِزاجی

تند خوہی ، بدمزاجی،چڑچڑاپن

تُرْش پیشانی

بدمزاج، چڑچڑا

تُرْشَہ زا

ترشه پیدا کرنے والا

تُرْشَه

(کیمیا) تیزاب، حامض، ایسی چیزیں جو قلعی کے اثر کو زاہل کرتی ہیں اور جن کا اثر خود قلعی سے زاہل ہوتا ہے کھٹاس.

تُرْشَہ اَن٘گُور

حامض العنب،ان٘ھوری سرکه

تُرْشی

کھٹاہی، کھٹاس، کھٹی چیز

تُرْشَہ دار

تیزاب والا، جکس میں تیزابیت ہو

تُرْشَئی غُس٘ل

(طب)ایک طرح کا غسل جو فسادات جگر میں مفید ہے

تُرْشوی

ےتشه داو،نس میں حموضت (ایسڈٹی) پا ہی جا تی ہو، قلوی کی ضد.

تُرْشَگی

ترشه ہونے کی حالت یا کیفیت، کھٹاہی، تیزاببت.

تُرْشِیَت

کھٹائی؛ تیزابیت

تُرشانا

تُرْشیِٔ ہَوا

تیزابی ہوا

تُرْشَابَه

تیزان، تُرشه

تُرْشاہی

کھٹاس، خموضت،ترشی.

تُرْشاوا

لیموں اور نارن٘گی وغیره کی نوع کے درخت یا اُن کے پھل

تُرْشاوَہ

کھٹاس والا،کھٹا، کھتاس پیدا کرنے والا

تُرْشَگانَه

ترشه جیسا، ترشے کا، انگ: acicdic .

تُرْشَئی

ترشی والا، ایسڈ،کھٹا،ترشه دار، تیزابی

تُرش ہونا

کسی چیز سے بچنا، پرہیز کرنا

تُرشائی

ترشی، کھٹائی

تُرْش اَبْرُو ہونا

بدخو چڑ چڑا یا بدمزاج ہونا، ناپسندیدگی کا اظہار کرنا.

طُرْثُوث

ایک روئیدگی جو انگلی کے برابر موٹی مگر طول میں اس سے بڑی ہوتی ہے ، رن٘گ سرخ و سفید ہوتا ہے ، چنوں کے کھیت یا کسی درخت کے سایے میں اُگتی ہے ، اسکے طبّی فوائد یہ ہیں کہ دستوں کو بند کرتی ہے ، سوزشِ خون کو نافع ہے .

تَلْخ و تُرْش

بے مزہ، کڑوا، کسیلا

رُو تُرْش

ناراض ، ناخوش ، مُنحرف ، ترش رو.

اَبْروئے تُرْش

چین ابرو ماتھے کا بل جو غصہ کی وجہ سے ہو

کَس نَہ گویَد کہ دوغ مَن تُرش اَسْت

اپنی چھاچھ کو کوئی بُرا نہیں کہتا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَٹھا کے معانیدیکھیے

کَٹھا

kaThaaकठा

وزن : 12

کَٹھا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ آم جو بغیر قلم لگائے ہوئے صرف بیج سےپیدا ہوتا ہے ، تخمی آم.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَٹھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَٹھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone