تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُرْشَه" کے متعقلہ نتائج

تُرْشَه

(کیمیا) تیزاب، حامض، ایسی چیزیں جو قلعی کے اثر کو زاہل کرتی ہیں اور جن کا اثر خود قلعی سے زاہل ہوتا ہے کھٹاس.

اردو، انگلش اور ہندی میں تُرْشَه کے معانیدیکھیے

تُرْشَه

turshaतुर्शा

اصل: فارسی

وزن : 22

تُرْشَه کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کیمیا) تیزاب، حامض، ایسی چیزیں جو قلعی کے اثر کو زاہل کرتی ہیں اور جن کا اثر خود قلعی سے زاہل ہوتا ہے کھٹاس.
  • ایک قسم کا لیموں کی طرح کا نہایت لھٹا پھل؛ چوکا جس بیچ بند ،ترشک(کھٹا میھٹا)،Rumex کی جنس سے ، ایک بوۓی جو اکثر سلاد میں استعمال کرتے ہیں ، کھٹا میٹھا(Sorrel)
  • کھٹاہی، سرکه اچار وغیرہ.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of tursha

Noun, Masculine

  • an acid,wild sorrel, species of fruit

तुर्शा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक खट्टी पत्ती, चूक।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُرْشَه)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُرْشَه

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone