تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَتَھک" کے متعقلہ نتائج

کَتَھک

(ہندو) گانے بجانے اور ناچنے کا کام کرنے والوں کی ایک ذات کا نام، گَویّا، نچنیا شخص، ناچنے والا لڑکا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَتَھک کے معانیدیکھیے

کَتَھک

kathakकथक

اصل: سنسکرت

وزن : 12

موضوعات: ہندو

کَتَھک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ہندو) گانے بجانے اور ناچنے کا کام کرنے والوں کی ایک ذات کا نام، گَویّا، نچنیا شخص، ناچنے والا لڑکا
  • (مجازاً) گیت میں تعریف کرنے والا، مدح خواں
  • لوک ناچ کی ایک قسم جس میں جسم کی حرکات و سکنات یعنی اداکاری کے ذریعے قصہ یا کہانی کی منظر کشی کی جاتی ہے

شعر

English meaning of kathak

Noun, Masculine

  • a type of dance which narrates a story, kathak
  • story-teller
  • narrator, relater, reciter
  • one who publicly reads and expounds the Puranas
  • a professional story-teller
  • (Metaphorically) a kind of singer or bard
  • chief actor
  • a dancing boy

कथक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • = कथक (जाति)
  • उत्तर भारत की एक शास्त्रीय नृत्यशैली; कथक।
  • उत्तर भारत का एक प्रकार का शास्त्रीय नृत्य; कत्थक
  • किस्से-कहानियाँ सुनाने का काम करने वाला व्यक्ति; किस्सागो
  • रंगमंच का वह पात्र जो नाटक के आरंभ में उसकी पूरी कथा का वर्णन करता है; कथा उद्घोषक या सूत्रधार।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَتَھک)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَتَھک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone