تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَتَھن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَتَھن کے معانیدیکھیے
کَتَھن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (ہندو) رشیوں کے حالات اور وعظ و پند جو برہمن بیان کرتے ہیں
- داستان، لمبی لمبی کہانی
- حوال، روئداد، سرگزشت
- کتھا
- بیان، طول طویل بیان، ایسی لاطائل بات جس سے اکتاہٹ ہو
شعر
اگرچہ زوق دان میں بڑے کتھن بھی ہیں
یہیں تخیلات کے ہوئے ندھن بھی ہیں
English meaning of kathan
Noun, Masculine
- The act of saying, or telling, narrating, informing
- a saying, narration, relation, account, explanation
- a composition
- a byeword
कथन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- कथा
- कोई बात मुँह से उच्चारित करने या कहने की क्रिया या भाव, कहना, बोलना,जो कुछ कहा गया हो, कही हुई बात, उक्ति
- कोई बात कहने की क्रिया या भाव, कहना, बोलना, वचन, वाक्य, वर्णन, उपन्यास का एक भेद
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَتَھن)
کَتَھن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔