تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کٹیا" کے متعقلہ نتائج

کٹیا

دودھ کا برتن

کَٹی اُنگْلی پَر پیشاب نَہ کَرْنا

مصیبت اور پریشانی میں خفیف ہمدردی بھی نہ کرنا.

کَٹی اُنگْلی پَر مُوتْنا

کٹی انگلی پر پیشاب نہ کرنا.

کَٹی اُنگلی پَر پیشاب نَہیں کرتا

۔(عو) خفیف ہمدردی بھی نہیں کرتا۔

نار کٹیا

گردن کاٹنے والا

بَن کَٹْیا

ایک خار دار بوٹی

بَنگ کَٹیا

ایک جھاڑی کا نام ، جو بطور دوا کھان٘سی تخمہ اسہال وغیرہ میں استعمال ہوتی ہے ؛ لاط : Solanum jacquini .

جاگْتے رَہو کی کَٹیا سونے کا کَٹْرا

ہوشیار آدمی فائدہ اٹھاتا ہے غافل نقصان اٹھاتا ہے.

جاگتے کی کٹیا اور سوتے کا کٹڑا

ہوشیار آدمی فائدہ اٹھاتا ہے اور غافل نقصان اٹھاتا ہے

سوتے کا کَٹْرا، جاگْتے کی کَٹیا

غافل نُقصان اُٹھاتا ہے اور ہوشیار فائدہ اُٹھاتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں کٹیا کے معانیدیکھیے

کٹیا

kaTiyaaकटिया

اصل: سنسکرت

وزن : 112

موضوعات: جانور ظروف

کٹیا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دودھ کا برتن
  • مچھلی پکڑنے کا کانٹا
  • بھینس کا مادہ بچّہ، کٹڑی، کٹھیا، پٹھیا
  • لکڑی یا مٹّی کا چھوٹا برتن، کٹھیا
  • چھوٹا آنکڑا یا ہک

English meaning of kaTiyaa

Noun, Feminine

  • earthen milk-vessel
  • a hook, a fishing-hook
  • female calf of a buffalo

कटिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मछली फंसाने की नुकीली अंकुसी
  • लोहे आदि से बना हुआ गोला तथा नुकीला छोटा काँटा, जो दीवार, लकड़ी आदि में गाड़ा या साया जाता है, छोटा काँटा, कील
  • रत्नों, नगीनों आदि को काट-छाँट कर सुडौल करने वाला शिल्पी, कारीगर
  • स्त्रियों का एक आभूषण
  • भैंस का मादा बच्चा; पड़िया; कटड़ी
  • छोटे-छोटे टुकड़ों में कटा हुआ पशुओं का चारा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کٹیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کٹیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone