تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَٹ کَنا" کے متعقلہ نتائج

کَٹ کَنا

بروکے قلم سے لکھی ہوئی تحریر جس میں حروف کی کششیں اور دائرے مکمل نہ ہوں بلکہ ان میں رخنے چھوڑ دیے گئے ہوں تاکہ شاگرد ان پر قلم پھیر کر مکمل کر لیں ، عموماً استاد ، لکھنے کی مشق کرانے کے لیے کٹکھنے دار تحریر لکھ کر دیتے ہیں ، (مجازاً) خاکہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَٹ کَنا کے معانیدیکھیے

کَٹ کَنا

kaTkanaaकटकना

کَٹ کَنا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بروکے قلم سے لکھی ہوئی تحریر جس میں حروف کی کششیں اور دائرے مکمل نہ ہوں بلکہ ان میں رخنے چھوڑ دیے گئے ہوں تاکہ شاگرد ان پر قلم پھیر کر مکمل کر لیں ، عموماً استاد ، لکھنے کی مشق کرانے کے لیے کٹکھنے دار تحریر لکھ کر دیتے ہیں ، (مجازاً) خاکہ .
  • (مجازاً) بہت غصّہ ور ، غصے میں بھرا ہوا ، (وہ شخص) جو پھاڑ کھانے کو دوڑے.
  • چال ، چالاکی .
  • وہ نقش جو کپڑے وغیرہ پر اس غرض سے بنائے جاتے ہیں کہ پھول وغیرہ اِن پر کاڑھے جائیں ؛ نمونہ ؛ خاکہ .
  • ڈالی ہوئی بنیاد ، ڈھنگ ، عادت .
  • کاٹ کھانے والا ، کاٹنے کو دوڑنے والا.
  • کسی چیز کو درمیان میں جگہ جگہ سے تھوڑا تھوڑا سا کاٹ کر بنائے ہوئے خلا ؛ پیچ .

कटकना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • = कटकीना (चाल, युक्ति)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَٹ کَنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَٹ کَنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone