تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَٹوری رَکْھنا" کے متعقلہ نتائج

کَٹوری رَکْھنا

(حجامت) پہلی مرتبہ بچّے کے بال مُنڈوانے کی رسم کے موقع پر حجام حقِ خدمت طلب کرنے کے لیے اپنی کٹوری محفل کے بیچ رکھتا ہے تاکہ جو جسکا مقدور ہو اس میں ڈال دے اس طریقے کو حجّاموں کی اصطلاح میں کٹوری رکھنا کہتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَٹوری رَکْھنا کے معانیدیکھیے

کَٹوری رَکْھنا

kaTorii rakhnaaकटोरी रखना

محاورہ

موضوعات: حجامی

کَٹوری رَکْھنا کے اردو معانی

  • (حجامت) پہلی مرتبہ بچّے کے بال مُنڈوانے کی رسم کے موقع پر حجام حقِ خدمت طلب کرنے کے لیے اپنی کٹوری محفل کے بیچ رکھتا ہے تاکہ جو جسکا مقدور ہو اس میں ڈال دے اس طریقے کو حجّاموں کی اصطلاح میں کٹوری رکھنا کہتے ہیں .

कटोरी रखना के हिंदी अर्थ

  • (हजामत) पहली मर्तबा बच्चे के बाल मुनडवाने की रस्म के मौक़ा पर हज्जाम हक़-ए-ख़िदमत तलब करने के लिए अपनी कटोरी महफ़िल के बीच रखता है ताकि जो जिसका मक़दूर हो इस में डाल दे इस तरीक़े को हज्जामों की इस्तिलाह में कटोरी रखना कहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَٹوری رَکْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَٹوری رَکْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone