تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَٹَّر پن" کے متعقلہ نتائج

کَٹَّر

(رائے ، عقیدہ یا نظریے میں) سخت یا مستحکم اور پختہ ، کٹا.

کَٹَّر پن

کٹر ہونے کی کیفیت یا حالت، سنگ دل، سخت دل، بے شرم، بے وفا، بے مروت، طوطا طشم، عدم برداشت، مذبی تشدد پسند،

کَٹَّر پَنا

سختی ؛ اڑیل پن ؛ ضد ، ہٹ دھرمی ، عضبیت ، شدّت پسندی.

کَٹَّر پَنْتھی

ٹھیٹھ مذہبی، اپنے مسلک یا مذہب پر سختی سے جمے رہنے والا

کَٹَّر نِکَلنا

بے رحم ثابت ہونا ؛ سن٘گ دل ہونا ، ضدی اور اڑیل پایا جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَٹَّر پن کے معانیدیکھیے

کَٹَّر پن

kaTTar-panकट्टर-पन

اصل: ہندی

وزن : 222

کَٹَّر پن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کٹر ہونے کی کیفیت یا حالت، سنگ دل، سخت دل، بے شرم، بے وفا، بے مروت، طوطا طشم، عدم برداشت، مذبی تشدد پسند،

English meaning of kaTTar-pan

Noun, Feminine

  • state of being hard, intolerance, religious extremists

कट्टर-पन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कट्टर होने की अवस्था या भाव, असहिष्णुता, हठधर्मिता, मतांधता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَٹَّر پن)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَٹَّر پن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone