تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَٹَّر" کے متعقلہ نتائج

کَٹَّر

(رائے ، عقیدہ یا نظریے میں) سخت یا مستحکم اور پختہ ، کٹا.

کَٹَّر پن

کٹر ہونے کی کیفیت یا حالت، سنگ دل، سخت دل، بے شرم، بے وفا، بے مروت، طوطا طشم، عدم برداشت، مذبی تشدد پسند،

کَٹَّر پَنا

سختی ؛ اڑیل پن ؛ ضد ، ہٹ دھرمی ، عضبیت ، شدّت پسندی.

کَٹَّر پَنْتھی

ٹھیٹھ مذہبی، اپنے مسلک یا مذہب پر سختی سے جمے رہنے والا

کَٹَّر نِکَلنا

بے رحم ثابت ہونا ؛ سن٘گ دل ہونا ، ضدی اور اڑیل پایا جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَٹَّر کے معانیدیکھیے

کَٹَّر

kaTTarकट्टर

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: عوامی عوامی

کَٹَّر کے اردو معانی

صفت

  • (رائے ، عقیدہ یا نظریے میں) سخت یا مستحکم اور پختہ ، کٹا.
  • ۲. سنگدل ؛ بے رحم ؛ بے مروت.
  • ۳. اپنی ضد پر جمنے والا ، اڑیل ، ضدّی ، متشدّد ، سخت ، جارح.

شعر

English meaning of kaTTar

Adjective

  • callous, unkind, cruel
  • fanatical, rabid
  • staunch, rigid, die-hard
  • stubborn, obstinate

कट्टर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अपनी ज़िद पर जमने वाला, अड़ियल, ज़िद्दी, हिंसक, सख़्त, संगदिल, बेरहम, बेमुरव्वत
  • अपने मत या विश्वास पर दृढ़ रहने वाला और उसके विरुद्ध कोई बात न सुनने वाला; दुराग्रही, रूढ़िवादी; मतांध; अनुदार विचारवाला

کَٹَّر کے قافیہ الفاظ

کَٹَّر کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَٹَّر)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَٹَّر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words