تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَوڑی کَوڑی بھیک مانگْنا" کے متعقلہ نتائج

مانگنا

سوال کرنا، درخواست کرنا

آنکھیں مانگْنا

بینائی کا خواستگار ہونا

مَنَّتیں مانْگْنا

رک : منت ماننا جس کی یہ جمع ہے ۔

جَھنجِھیا مانگْنا

ہندو لڑکیوں کا گھر گھر جا کر جھان٘جی (رک) کے لیے دان لینا.

مُسْتَعار مانگْنا

وقتی طور پر لینا، عارضی طور پر مانگنا

چَندَہ مانگْنا

مُرادیں مانْگنا

آرزو کرنا ، منتیں مانگنا ، آرزو پوری ہونے کی دعائیں مانگنا ۔

خَیرمانگْنا

سلامتی چاہنا، بھلائی چاہنا، خیریت چاہنا

نقل مانگنا

کسی اندراج یا درخواست وغیرہ کی نقل لینے کی درخواست کرنا

رُخْصَت مانگْنا

۱. اجازت لینا ، جانے کی اجازت چاہنا .

مُنھ مانگنا

(کنایۃً) فریاد کرنا

شِفا مانگْنا

صحت طلب کرنا، صحت کے لئے دعا کرنا، تندرستی مانگنا

عافِیَت مانْگْنا

سلامتی کی دعا مانگنا، خیریت سے رہنے کی دعا کرنا، آرام طلب کرنا

مُعافی مانْگْنا

معذرت کرنا، قصور درگزر کرنے کی درخواست کرنا، غلطی یا گناہ کی بخشش چاہنا

مُعاف مانگْنا

معافی مانگنا، بخشش مانگنا، عذر معذرت کرنا، قصور کے درگزر کرنے کی درخواست کرنا

خَیرات مانگْنا

بھیک مانگنا .

حِساب مانگْنا

جمع خرچ یا قرضے کا حساب طلب کرنا، محاسبہ کرنا

رَضا مانگْنا

اجازت طلب کرنا.

قَول مانگْنا

وعدہ لینا ، اقرار کرانا ، عہد کرانا.

ضَرْب مانگْنا

حریف کو وار کرنے کے لیے کہنا

وارِث مانْگنا

اولاد کی خواہش کرنا (خصوصاً اولاد ِنرینہ کی) ۔

مَنَّت مانْگنا

کسی کی نذرونیاز، چڑھاوے یا کار خیر وغیرہ کا عہد کر کے دل کی مراد طلب کرنا

صِلَہ مانگْنا

صلہ چاہنا ، بدلہ مانگنا ، اجر چاہنا.

سَنَد مانگْنا

ثبوت چاہنا ، نظیر طلب کرنا.

اِظْہار مانگْنا

عدالت یا حاکم کا فریقین مقدمہ یا گواہوں سے بیان طلب کرنا

خُدائی مانْگْنا

امکان سے بعید چیز طلب کرنا

وَقت مانْگْنا

رک : وقت لینا معنی نمبر۳ ؛ کسی سے ملنے کے لیے یا کسی کام وغیرہ کے لیے وقت مقرر کرنے کی درخواست کرنا ۔

اَلحَذَر مانگْنا

ڈر کر پناہ مانگنا، بچنا

وَفا مانْگْنا

ساتھ کی خواہش کرنا

قَرْض مانگنا

ادھار مانگنا

مَزدُوری مانْگنا

محنت کا معاوضہ طلب کرنا ، کام کی اُجرت پا نا ۔

مَغْفِرَت مانْگنا

رک : مغفرت چاہنا ۔

بَیْعَتْ مَاْنگْْنَا

کسی سے یہ مطالبہ کرنا کہ وہ دینی و دنیاوی امور میں اطاعت و فرمان٘برداری کا عہد و پیمان کرے

پَنْج نَوبَت مانگنا

(مجازاً) دنیا کا عیش و آرام یا بادشاہی طلب کرنا

رِشْوَت مانگْنا

ناجائز طور پر نذرانہ طلب کرنا ، رشوت لینا

گُڑ مانگنا

بوسہ مان٘گنا

ٹُکْڑا مانگْنا

بھیک مانگنا، گدائی کرنا

لَڑْکی مانگْنا

لڑکی سے شادی کرنے کے لیے پیام دینا ، رشتہ مانگنا

دُعا مانگْنا

اللہ تعالیٰ سے مراد طلب کرنا، مقصد پورا ہونے کی اِلتجا کرنا

اَلاَمان مانگْنا

پناہ طلب کرنا، امن چاہنا

مُنہ سے مانْگنا

زبان سے طلب کرنا نیز بے شرم یا بے تکلف ہو کر مانگنا ۔

وَعدَہ مانْگنا

اقرار کروانا ، وعدہ لینا ۔

دَعْوَت مانگْنا

کھانا طلب کرنا، رِزق طلب کرنا.

لَڑائی مانگْنا

خواہ مخواہ جھگڑا کرنا

دَر دَر مانگْنا

ہر کسی سے مانگنا

دَس گَھر مانگْنا

اِدھر اُدھر مان٘گتے پھرنا ، بھیک مان٘گْنا.

وَقت مانْگ لینا

رک : وقت لینا معنی نمبر۳ ؛ کسی سے ملنے کے لیے یا کسی کام وغیرہ کے لیے وقت مقرر کرنے کی درخواست کرنا ۔

راہِ خُدا پَر مانْگْنا

اللہ کے واسطے سے طلب کرنا ، اللہ کے نام پر مانْگنا، بھیک مانْگنا.

کَوڑی دُکان مانْگنا

۔(کنایۃً(کمال ذلّت سے بھیک مانگنا۔ (رویائے صادقہ) بہتیرے ایک مٹھی جنوں کے لئے کوڑی دُکان مانگتے پھرتے ہیں۔

کَوڑی دُوکان مانگْنا

چندہ جمع کرنا، مختلف جگہ سے تھوڑا تھوڑا لینا، ذلّت سے بھیک مانگنا.

سات گَھر بِھیک مانگْنا

دردر مان٘گتے پِھرنا.

مُنہ پھوڑ کے مانْگْنا

مانگنے کی عادت نہ ہونے کے باوجود مانگ بیٹھنا ، منھ سے مانگنا ۔

مُنہ پھوڑ کَر مانْگْنا

مانگنے کی عادت نہ ہونے کے باوجود مانگ بیٹھنا ، منھ سے مانگنا ۔

مُنْھ پھوڑ کَر مانْگْنا

۔ بطور خود بے حیائی سے مانگ بیٹھنا۔ (محصنات) کبھی کسی چیز کا خیال آگیا اور منھ پھوڑ کر مانگی تو مرتبان یا اچاری اس کے پاس لے جا کر روٹی پر ایک پھانک رکھ دی۔

شَیطان کا اَمان مانگْنا

یعنی اس قدر شریر ہے کہ شیطان بھی اس کے آگے عاجز ہے اور پناہ مانگتا ہے ، کسی کے بہت زیادہ شریر ہونے کے موقع پر بولتے ہیں.

بامَن سے دان مانگنا

ایسے شخص سے کوئی چیز طلب کرنا جو خود محتاج ہو، الٹی بات کرنا

دُعا سَر کھول کے مانگنا

نہایت اضطراب کی حالت میں دعا مانگنا

سَر کھول کے دُعا مانگْنا

مَنَّت کے طور پر سر کے بال پھیلا کے دعا مان٘گنا.

مُنہ پھوڑ پھوڑ کَر مانْگنا

طلب کرنا ، بے غیرت بن کر تقاضا کرنا ۔

شَیطان کا پَناہ مانگْنا

یعنی اس قدر شریر ہے کہ شیطان بھی اس کے آگے عاجز ہے اور پناہ مانگتا ہے ، کسی کے بہت زیادہ شریر ہونے کے موقع پر بولتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَوڑی کَوڑی بھیک مانگْنا کے معانیدیکھیے

کَوڑی کَوڑی بھیک مانگْنا

kau.Dii kau.Dii bhiik maa.ngnaaकौड़ी कौड़ी भीक माँगना

محاورہ

کَوڑی کَوڑی بھیک مانگْنا کے اردو معانی

  • پیسے پیسے کو محتاج ہونا، پیسے پیسے کو ترسنا، ایک ایک پیسے کے لئے کسی کے سامنے ہاتھ پھیلانا، ذلت سے بھیک مانگنا

कौड़ी कौड़ी भीक माँगना के हिंदी अर्थ

  • पैसे पैसे को मुहताज होना, पैसे पैसे को तरसना, एक एक पैसे के लिए किसी के सामने हाथ फैलाना
  • ۔ज़िल्लत से भीक माँगना।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَوڑی کَوڑی بھیک مانگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَوڑی کَوڑی بھیک مانگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone