تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ پھوڑ پھوڑ کَر مانْگنا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ پھوڑ پھوڑ کَر مانْگنا

طلب کرنا ، بے غیرت بن کر تقاضا کرنا ۔

مُنہ پھوڑ کَر

بے حیا بن کر ، بے حیائی یا بے شرمی سے ، آزادانہ ، بے حجابانہ ، بیباکانہ ، خاموشی ختم کر کے ، جرأت یا دلیری کر کے ۔

مُنہ پھوڑ کَر کَہنا

بے باکی سے کہنا ، منھ سے بولنا نیز مانگنا ، طلب کرنا ۔

مُنہ پھوڑ کَر مانْگْنا

مانگنے کی عادت نہ ہونے کے باوجود مانگ بیٹھنا ، منھ سے مانگنا ۔

مُنْھ پھوڑ کَر کَہْنا

۔ بے حیائی سے کہنا۔ بے شرم ہو کر کہنا۔ دلیری سے کہنا۔ ؎

مُنہ پھوڑ کے مانْگْنا

مانگنے کی عادت نہ ہونے کے باوجود مانگ بیٹھنا ، منھ سے مانگنا ۔

سَر پھوڑ کَر مَرنا

بے فائدہ کوشش کرنا ، کوشش کے بعد بے بس ہو جانا ، ہتھیار ڈال دینا.

مُنْھ پھوڑ کَر مانْگْنا

۔ بطور خود بے حیائی سے مانگ بیٹھنا۔ (محصنات) کبھی کسی چیز کا خیال آگیا اور منھ پھوڑ کر مانگی تو مرتبان یا اچاری اس کے پاس لے جا کر روٹی پر ایک پھانک رکھ دی۔

سَر پھوڑ کَر لینا

زبردستی وصول کرنا ، جبراً وصول کرنا.

سَر پھوڑْ کَر

بہت جان لڑا کر ، بہت کوشش کر کے ، سخت محنت و مشقت یا بے جگری سے .

توڑ پھوڑْ کَر بَیٹْھنا

پھوٹ ڈالنا، ورغلانا.

سَر پھوڑْ کَر مَر جانا

اپنے ہاتھوں جان دینا ؛ شک و حسد یا غیرت کے مارے اپنی جان کے درپے ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ پھوڑ پھوڑ کَر مانْگنا کے معانیدیکھیے

مُنہ پھوڑ پھوڑ کَر مانْگنا

mu.nh pho.D-pho.D kar maa.ngnaaमुँह फोड़-फोड़ कर माँगना

محاورہ

مُنہ پھوڑ پھوڑ کَر مانْگنا کے اردو معانی

  • طلب کرنا ، بے غیرت بن کر تقاضا کرنا ۔

मुँह फोड़-फोड़ कर माँगना के हिंदी अर्थ

  • तलब करना, बेग़ैरत बन कर तक़ाज़ा करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ پھوڑ پھوڑ کَر مانْگنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ پھوڑ پھوڑ کَر مانْگنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words