تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَوڑی کے تِین تِین بِکْنا" کے متعقلہ نتائج

طِین

مٹی ، گِل ، گارا.

طِینَتاً

طینت کے مطابق ، فطرتاً نیز عادتاً

طِینی

طین (رک) سے منسوب ، مٹّی کا ، مٹّی کی چیز ، کمہاری مٹّی

طِینَت

عادت، خو، مزاج، طبیعت، خلقت، سرشت، فطرت، جبّلت

طِینَتی

پاک طینت (رک) سے اسم کیفیت.

طِینَت میں ہونا

خمیر میں داخل ہونا ، سرشت میں ہونا.

طِینَت میں داخِل ہونا

خمیر میں ہونا ، سرشت میں ہونا ، مزاج ہونا.

طِینِ لازِب

چپکنے والی مٹی ، لیسدار مٹی

طِینَت پِھرْنا

طبیعت بھرنا ، جی اُکتانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَوڑی کے تِین تِین بِکْنا کے معانیدیکھیے

کَوڑی کے تِین تِین بِکْنا

kau.Dii ke tiin tiin biknaaकौड़ी के तीन तीन बिकना

محاورہ

کَوڑی کے تِین تِین بِکْنا کے اردو معانی

  • نہایت ارزاں ہوجانا، بہت سستا ہوجانا، بے وقعت ہوجانا، بے قدر ہوجانا

English meaning of kau.Dii ke tiin tiin biknaa

  • sell a dime a dozen, sell very cheap

कौड़ी के तीन तीन बिकना के हिंदी अर्थ

  • निहायत अर्ज़ां होजाना, बहुत सस्ता होजाना , बेवुक़त होजाना,बेक़दर होजाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَوڑی کے تِین تِین بِکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَوڑی کے تِین تِین بِکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone