تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طِین" کے متعقلہ نتائج

طِین

مٹی ، گِل ، گارا.

طِینَتاً

طینت کے مطابق ، فطرتاً نیز عادتاً

طِینی

طین (رک) سے منسوب ، مٹّی کا ، مٹّی کی چیز ، کمہاری مٹّی

طِینَت

عادت، خو، مزاج، طبیعت، خلقت، سرشت، فطرت، جبّلت

طِینَتی

پاک طینت (رک) سے اسم کیفیت.

طِینَت میں ہونا

خمیر میں داخل ہونا ، سرشت میں ہونا.

طِینَت میں داخِل ہونا

خمیر میں ہونا ، سرشت میں ہونا ، مزاج ہونا.

طِینِ لازِب

چپکنے والی مٹی ، لیسدار مٹی

طِینَت پِھرْنا

طبیعت بھرنا ، جی اُکتانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں طِین کے معانیدیکھیے

طِین

tiinतीन

اصل: عربی

وزن : 21

طِین کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مٹی ، گِل ، گارا.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

تِین

دو اور ایک، (ہندسوں میں) 3

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of tiin

Noun, Feminine

तीन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मृत्तिका, मिट्टी।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

طِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words