تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَوڑی نہ ہو تو کَوڑی کے پِھر تین تین" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَوڑی نہ ہو تو کَوڑی کے پِھر تین تین کے معانیدیکھیے
کَوڑی نہ ہو تو کَوڑی کے پِھر تین تین
kau.Dii na ho to kau.Dii ke phir tiin-tiin•कौड़ी न हो तो कौड़ी के फिर तीन-तीन
نیز - کوڑی کے تِین تِین ہو گئے, کَوڑی نہ ہو تو پھر کَوڑی کے تین تین ہیں
ضرب المثل
کَوڑی نہ ہو تو کَوڑی کے پِھر تین تین کے اردو معانی
- غریب آدمی کو کوئی نہیں پوچھتا، اپنے پاس پیسہ نہ ہو تو اپنی کوئی قیمت نہیں
- برباد ہو گئے، عزت چلی گئی
- بہت سستی چیز کے لئے بھی کہتے ہیں
कौड़ी न हो तो कौड़ी के फिर तीन-तीन के हिंदी अर्थ
- निर्धन आदमी को कोई नहीं पूछता, अपने पास पैसा न हो तो अपना कोई मोल या महत्त्व नहीं
- बर्बाद हो गए, प्रतिष्ठा समाप्त हो गई
- बहुत सस्ती चीज़ के लिए भी कहते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَوڑی نہ ہو تو کَوڑی کے پِھر تین تین)
کَوڑی نہ ہو تو کَوڑی کے پِھر تین تین
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔