تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَولے" کے متعقلہ نتائج

کَولے

کولا (رک) کی جمع، دروازے کے ادھر اُدھر کی دیواریں، یا کھے، تراکیب میں مستعمل

کَولے سِینچْنا

(ہندو) سفر کو جاتے یا آتے وقت یا ماتا کی پوجا کے بعد گھر میں داخل ہونے سے پہلے دروازے کے اِدھر اُدھر پانی بہانا یا چھڑکنا

کَولے ٹَھنْڈے کَرْنا

(ہندو) سفر کو جاتے یا آتے وقت یا ماتا کی پوجا کے بعد گھر میں داخل ہونے سے پہلے دروازے کے اِدھر اُدھر پانی بہانا یا چھڑکنا

کَولےکی مِٹھائی

کولا = سنگترا کی آمیزش سے بنائی ہوئی ایک مٹھائی، ایک قسم کی مٹھائی، جو کولے سے بناتے ہیں

سَت کَولے

(عور) شادی کی ایک رسم جس میں پہلے دولھا دلہن کو ، پھر دلہن دولھا کو اپنے ہاتھ سے سات بار کھیر چٹاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کَولے کے معانیدیکھیے

کَولے

kauleकौले

وزن : 22

کَولے کے اردو معانی

  • کولا (رک) کی جمع، دروازے کے ادھر اُدھر کی دیواریں، یا کھے، تراکیب میں مستعمل
  • نارنگیاں سنگترے

کَولے کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَولے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَولے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone