تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَون بَڑی بات ہے" کے متعقلہ نتائج

کَون بَڑی بات ہے

کوئی زیادہ اہم بات نہیں، معمولی سی بات ہے، آسان کام ہے.

کَون بات ہے

کوئی موقع نہیں ہے

کَون سی بات ہے

کوئی اہم مسئلہ نہیں ہے.

یِہ کَون بات ہے

یہ کیا بات ہوئی، ایسا نہیں کرنا چاہیے نیز یہ کوئی مشکل بات نہیں

کَیا بَڑی بات ہے

آسان ہے، مشکل نہیں

کَون سی بات اُٹھا رَکّھی ہے

کیا کمی چھوڑی ہے، کون سی کسر باقی رکھی ہے، کیا نہیں کیا

بَہُت بَڑی عُمْر ہے

(آنے والے سے) ابھی تمھاری یاد ہو رہی تھی کہ تم آگئے (جب کسی کا ذکر ہوتا ہو اور وہ آجائے تو اسے اضافۀ عمر کے لیے نیک شگون خیال کرتے ہیں)

اردو، انگلش اور ہندی میں کَون بَڑی بات ہے کے معانیدیکھیے

کَون بَڑی بات ہے

kaun ba.Dii baat haiकौन बड़ी बात है

عبارت

کَون بَڑی بات ہے کے اردو معانی

  • کوئی زیادہ اہم بات نہیں، معمولی سی بات ہے، آسان کام ہے.

कौन बड़ी बात है के हिंदी अर्थ

  • कोई ज़्यादा अहम बात नहीं, मामूली सी बात है, आसान काम है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَون بَڑی بات ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَون بَڑی بات ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words