تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَون کَہْتا ہے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَون کَہْتا ہے کے معانیدیکھیے
کَون کَہْتا ہے کے اردو معانی
- ایسا کرنے کو کسی نے نہیں کہا، ایسا نہیں کرنا چاہئے، میں نہیں کہتا، کوئی نہیں کہہ سکتا، کسی کی مجال نہیں کہ کوئی کچھ کہہ سکے، کس نے کہا، اگر کوئی کہتا ہے تو غلط کہتا ہے، ۔کوئی نہیں کہتا
شعر
جوانی کو بچا سکتے تو ہیں ہر داغ سے واعظ
مگر ایسی جوانی کو جوانی کون کہتا ہے
کون کہتا ہے کہ موت آئی تو مر جاؤں گا
میں تو دریا ہوں سمندر میں اتر جاؤں گا
بلا ہے قہر ہے آفت ہے فتنہ ہے قیامت ہے
حسینوں کی جوانی کو جوانی کون کہتا ہے
English meaning of kaun kahtaa hai
- who says? it is incorrect
कौन कहता है के हिंदी अर्थ
- ۔कोई नहीं कहता। में नहीं कहता।
- ऐसा करने को किसी ने नहीं कहा, ऐसा नें करना चाहीए, में नहीं कहता, कोई नहीं कह सकता, किसी की मजाल नहीं कि कोई कुछ कह सके, किस ने कहा, अगर कोई कहता है तो ग़लत कहता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَون کَہْتا ہے)
کَون کَہْتا ہے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔