تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَون و مَکاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَون و مَکاں کے معانیدیکھیے
کَون و مَکاں کے اردو معانی
اسم، مذکر
- دنیا، جہاں، عالم
شعر
جلوے مری نگاہ میں کون و مکاں کے ہیں
مجھ سے کہاں چھپیں گے وہ ایسے کہاں کے ہیں
مصروف غم ہیں کون و مکاں جاگتے رہو
خوابوں سے اٹھ رہا ہے دھواں جاگتے رہو
عجب تقاضا ہے مجھ سے جدا نہ ہونے کا
کہ جیسے کون و مکاں میرے اختیار میں ہے
English meaning of kaun-o-makaa.n
Noun, Masculine
- the world, the creation, the universe
कौन-ओ-मकाँ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- संसार, जगत, दुनिया
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَون و مَکاں)
کَون و مَکاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔