تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کون رُوپ پَر اِتْنا سِنْگھار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کون رُوپ پَر اِتْنا سِنْگھار کے معانیدیکھیے
کون رُوپ پَر اِتْنا سِنْگھار کے اردو معانی
- کوئی بدصورت عورت سنگھار کرے تو کہتے ہیں کہ شکل تو اچھی نہیں سنگھار سے کیا ہوگا
- ایک عورت کا دوسری کو طعنہ مار کر کہنا کہ روپ تو کچھ ہے نہیں پھر اتنا سنگار کس بات پر
कौन रूप पर इतना सिंघार के हिंदी अर्थ
- कोई कुरूप स्त्री श्रृंगार करे तो कहते हैं कि रूप तो ठीक नहीं श्रृंगार से क्या होगा
- एक स्त्री का दूसरी से ताना मारकर कहना कि रूप तो कुछ है नहीं, फिर इतना श्रृंगार किस बात पर?
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کون رُوپ پَر اِتْنا سِنْگھار)
کون رُوپ پَر اِتْنا سِنْگھار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔