تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَون سی کِشْمِش ہے جِس میں ڈَنْڈی نَہیں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَون سی کِشْمِش ہے جِس میں ڈَنْڈی نَہیں کے معانیدیکھیے
کَون سی کِشْمِش ہے جِس میں ڈَنْڈی نَہیں
kaun sii kishmish hai jis me.n DanDii nahii.n•कौन सी किशमिश है जिस में डंडी नहीं
ضرب المثل
کَون سی کِشْمِش ہے جِس میں ڈَنْڈی نَہیں کے اردو معانی
- کوئی عیب سے خالی نہیں ، کوئی نہ کوئی عِلّت ہر ایک کے ساتھ لگی ہوتی ہے، ہر شخص میں کوئی نہ کوئی خامی ضرور ہوتی ہے.
कौन सी किशमिश है जिस में डंडी नहीं के हिंदी अर्थ
- कोई ऐब से ख़ाली नहीं, कोई ना कोई इल्लत हर एक के साथ लगी होती है, हर शख़्स में कोई ना कोई ख़ामी ज़रूर होती है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَون سی کِشْمِش ہے جِس میں ڈَنْڈی نَہیں)
کَون سی کِشْمِش ہے جِس میں ڈَنْڈی نَہیں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔