تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَونَیْن" کے متعقلہ نتائج

کَونَیْن

دونوں جہاں، دنیا و آخرت، دنیا اورعاقبت، دنیا اور عالم آخرت

باعِثِ کَونَیْن

cause of the two worlds

باعِثِ شورِشِ کَونَیْن

cause of tumult of the two worlds

سَرْوَرِ کَونَین

دونوں جہان کے سردار، سرورِ عالم، مراد: آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم یا ان کا لقب

شَہنْشاہِ کَونَین

دونوں جہاں یعنی دنیا وعقبیٰ کے بادشاہ ؛ مراد : آنحضرتؐ.

نَعْتِ شَہِ کَونَین

رک : نعت رسول صلی اللہ علیہ و آلہٰ وسلم

دَولَتِ کَونَین

دونوں جہاں کی نعمت، دین و دنیا کے نعمت

فَخْرِ کَونَین

رک : فخرِ دو عالم .

قِبْلَۂ کَونَین

دونوں جہانوں کے محترم، دین و دنیا کے راہنما (بیشتر تعظیماً، باپ، چچا اور دادا اور بزرگ یا پیر کے لیے بھی مستعمل)

خالِق کَونَین

کائنات کا خالق ، دنیا و آخرت کا پیدا کرنے والا

سَیَّدِ کَونَین

دونوں جہانوں کے سردار ؛ مراد حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم .

نُزہَتِ کَونَین

دونوں جہاں کی پاکیزگی

کُونی

۔(ف) صفت۔ مذکر۔ بویسیا۔

کونی

کہنی ، ہاتھ کا درمیانی موڑ

کَونی

دیدہۘ پشت، وہ شخص جسے علت مشائخ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں کَونَیْن کے معانیدیکھیے

کَونَیْن

kaunain•कौनैन

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: كَوَّنَ

  • Roman
  • Urdu

کَونَیْن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دونوں جہاں، دنیا و آخرت، دنیا اورعاقبت، دنیا اور عالم آخرت

Urdu meaning of kaunain

  • Roman
  • Urdu

  • dono.n jahaan, duniyaa-o-aaKhirat, duniyaa aur aaqibat, duniyaa aur aaKhir ta

English meaning of kaunain

Noun, Masculine

  • the two worlds, both worlds, both kinds of beings (the spiritual and corporeal), men and angels, this world and the hereafter

कौनैन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दोनों संसार, यह संसार और ऊपरी संसार अर्थात परलोक, लोक और परलोक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَونَیْن)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَونَیْن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone