تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَوندا" کے متعقلہ نتائج

بَرْقی

برق سے منسوب، بجلی کی توانائی سے پیدا ہونے والا، بجلی کی قوت سے چلنے والا، بجلی کی شعلگی سے روشن ہونے والا، وغیرہ

بَرقِی قُوَّت سے ہَلاک کَرنا

بَرْقی رَو

بجلی کی لہر، بجلی کی تحریک (جو تار کوبجلی کے خزانےسے ملانے پر تار میں منتقل ہوتی ہے)

بَرْقی عِلاج

بعض امراض کا وہ علاج جو مقرر طریقے سے متاثر حصّہ جسم پر بجلی کی شعاعیں ڈالنے سے کیا جاتا ہے

بَرْقی جَذْب

برقاے ہوے اجسام کی مقناطیسی کشش .

بَرْقی اِمالَہ

کسی چیز پر بجلی کی اثراندازی کا عمل

بَرقی تار

بَرقی ڈاک

بَرْقی اِخْراج

بجلی کی لہر کا نکاس

بَرقی ڈاک پَتَہ

بَرْقی بار

بجلی کی لہروں کی موجودگی یا ان کا بوجھ جو عموماً سطح پر ہوتا ہے

بَرْقی بام

بام مچھلی سے مشابہ ایک سمندری مچھلی جس کے جسم سے بجلی کی لہر پیدا ہوتی ہے اور جس کودھکا دیتی ہے اسے ویسا ہی صدمہ پہْنچتا ہے جیسا بجلی سے.

بَرْقی نَوم

کسی عضو کو بجلی کے اثر سےسن یا بے حس کرنے یا مریض کو بیہوش کردینے کا عمل ، (انگریزی) الکڑونرسیزز(Electronarcasis) .

بَرْقی اَثَر

بجلی کی طرح تیز سریع اور شدید تاثیر جو کسی اقدام یا چیز سے ہو، فوری اورموثر احساس .

بَرْقی دِماغ

کمپیوٹر

بَرقی لَیمپ

وہ لیمپ جو بجلی کی وجہ سے روشن ہو

بَرقی شُعاع

بَرقی بَٹن

وہ سوئچ جس کے دبانے سے روشنی جلتی بجھتی ہے یا بجلی کو رو جاری اور بند ہوتی ہے

بَرْقی گولا

رک : برقی قمقمہ

بَرْقی موٹَر

وہ مشین جس کا بجلی کے خزانے سے ملا ہوا تاردوسری مشین سے مقرر طریقے پروصل کردینے کے بعد دوسری مشین چلنے لگتی ہے.

بَرْقی قُوَّت

وہ توانائی جو بجلی کی لہروں سے مشین چلانے یا روشنی کے لیے حاصل کی جاتی ہے

بَرْقی اِفْتِراق

سیال یا گیس میں بجلی کی لہر گزرنے کی حالت

بَرْقی پَیغام

رک : برقی خبر .

بَرقی مَیدان

وہ میدان جس کے ہر نقطہ پر بجلی کا اثر ہو

بَرقی رِیلوے

وہ ریلوے جس پر گاڑیاں بجلی کی طاقت سے چلیں

بَرقی اِیصال

بَرْقی ٹانْکا

وہ ٹانکا یا جوڑ جو بجلی کے شعلے سے دھات کے دو ٹکڑوں میں مقرر طریقہ سے لگایا جاتا ہے، (انگْریزی) ویلڈنگ (Welding).

بَرقی خانَہ

بَرقی مَنفی

بَرْقی حاسِب

ایک آلہ یا مشین جس کو مقرر طریقے پر استعمال کرنے سے بڑے سے بڑا حساب منٹوں میں حل کیا جاسکتا ہے، کمپیوٹر، کیلکولیٹر

بَرْقی خَبَر

وہ خبر جو مقرر طریقے پر بجلی کے تاروں کے ذریعے پہنچائی جاتی ہے، تار

بَرْقی پَنْکھا

وہ پنْکھا جو بجلی کی طاقت سے چلایا جائے .

بَرقی مُثْبَت

بَرْقی رَوشْنی

وہ روشنی جو قمقمےوغیرہ میں بجلی کے ذریعے پیدا کی جائے .

بَرْقی باطْری

رک : برقی بیٹری.

بَرقی گَھنٹی

وہ گھنٹی جو بجلی کے ذریعے بجے

بَرْقی بَھٹّی

وہ بھٹی جس میں بجلی کے ذریعے حرارت پیدا کی جائے.

بَرقی مورچہ

بیٹری

بَرْقی ڈاکْچَہ

بَرْقی مُلَمَّع

گیلونی بیٹری کی مدد سے کسی چیز پردھات کی تہ چڑھانے کا عمل .

بَرقی تَعَطُّل

بَرقی قُمْقُمے

بَرْقی قُمْقُمَہ

بجلی کی روشنی کا بلب .

بَرقی مُزاحَمَت

وہ قوت جس سے دو مادے جن میں ایک قسم کی بجلی ہو ایک دوسرے سے ہٹ جائیں

بَرقی مَنفِیَت

بَرْقی مَقْناطِیس

وہ عارضی مقناطیس جو کچے لوہے کے گرد لپٹے ہوے تاروں میں برقی رو گزارکربنالیا جاتا ہے

بَرْقی مُکَثَّفَہ

وہ پرزہ جو دو طرف سے آنے والی بجلی کا سلسلہ ملنے میں مانع ہوجائے .

بَرْقی مُلَمَّع سازی

بَرْقی مِقْناطِیسی دائِرَہ

وہ حدود جن میں برقی مقناطیس کی لہریں موثرہوتی ہیں.

بَرْقی بار فِشانی

بَرْقی مُلَمَّع گَری

بَرْقی مِقْناطِیسی مَیدان

رک : برقی مقناطیسی دائرہ .

بَرقی قَلْب نِگاری

بَرْقِیرَہ

الکیٹرون

بَدْکی

سونے یا چان٘دی کی ٹکیا .

بِڑْکی

رک : بڑاڑ

barque

چھال

بُرْقا

رک : بُرقع

برقاؤُ

برقی رو پیدا کی جانے کی کیفیت، برقائے جانے کا عمل

بُرْقَہ

رک : برقع .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَوندا کے معانیدیکھیے

کَوندا

kau.ndaaकौंदा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

کَوندا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بجلی کی چمک بالخصوص جس میں آواز نہ ہو، روشنی کا لپکا، جو اکثر برسات میں ہوتی ہے
  • (کنایۃً) ہر وہ روشنی جو اچانک چمکے اور غائب ہو جائے

شعر

English meaning of kau.ndaa

Noun, Masculine

  • bolt, flash of lightning

कौंदा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (कनाएन) हर वो रोशनी जो अचानक चमके और ग़ायब हो जाये

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَوندا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَوندا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone