تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَذّاب" کے متعقلہ نتائج

کاذِب

جھوٹا، دروغ گو، مفتری (صادق کی ضد)

کاذِب پا

(نباتیات) خلیے کا ایک عضو جس کا تعلق حرکت سے ہے اور یہ امیبا کے اپنے نخزمایہ کو کسی ایک رخ میں دھکیلنے سے پیدا ہوتا ہے ، یہ انگلی سے مشابہ ابھار ہوتا ہے (لاط : Pscudopodioum) .

کاذِب پاؤں

(نباتیات) خلیے کا ایک عضو جس کا تعلق حرکت سے ہے اور یہ امیبا کے اپنے نخزمایہ کو کسی ایک رخ میں دھکیلنے سے پیدا ہوتا ہے ، یہ انگلی سے مشابہ ابھار ہوتا ہے (لاط : Pscudopodioum) .

کاذِب قَبا

(نباتیات) وہ (زر یا حامل زر) جو بقچۂ گل یا بیضہ دان کے گرد محیط ہوتا ہے

کاذِب پَیر

(نباتیات) رک : کاذب پا .

کاذِب صِفْر

(فوجی) صفر غیر حقیقی (کہربا)

کاذِب پَھل

(نباتیات) پھل کی وہ قسم جس کے بنانے میں بیض خانے کے علاوہ کمامہ، پنکھڑیاں اور عرشہ حصہ لیتے ہیں . . . جہاں عرشہ لحمی ہو کر سیب بناتا ہے اور بیض خانہ سخت ہو کر اندر بیج تیار کرتا ہے، کاجو

کاذِب زائِدَہ

(حیاتیات) خلیوں کو حرکت اور غذا پہنچانے والا عارضی نخزمایہ یا مادۂ حیات جو خلیے سے باہر نکل آتا ہے

کاذِب بافْت

(نباتیات) ایسی بافت جو ابتدا سے باہم جڑے ہوئے خلیوں کی تقسیم (حقیقی بافت) سے نہ بنی ہو بلکہ علاحدہ علاحدہ نسیجوں کے باہم بن جانے سے بن گئی ہو)

کاذِب شَبِیہ

(معدنیات) غیر حقیقی ہیئت، شکل یا شے، بلور وغیرہ جس میں ایک معدنی چیز کی شکل و صورت کسی اور معدنی چیز سے مشابہ ہو

کاذِب شَکْلی

(معدنیات) جھوٹی مشابہت ، کسی معدنی چیز کا کسی دوسری معدنی چیز سے مشابہ ہونا .

کاذِب پایَہ

(نباتیات) رک : کاذب پا .

کاذِب ثَمْرَہ

(نباتیات) رک : کاذب پھل معنی نمبر ۲ ، جھٹپھل (لاط PSCVADCRP) .

کاذِبُ الدَّہْر

زمانے بھر کا جھوٹا، بہت بڑا جھوٹا شخص، کذاب

کاذِب کَعْبی بافْت

(نباتیات) رک : کاذب بافت .

کاذِبَہ

جھوٹی، جھوٹی عورت

قازِب

کِذْب

جھوٹ، دروغ

کِذاب

جُھٹلانا ، انکار کرنا ، جھوٹ بولنا ، جھوٹ ، دورغ گوئی .

قَضِیب

درخت کی شاخ ؛ (مجازاً) آلۂ تناسل (آدمی کا) ، ذکر.

کَذّاب

بہت جھوٹ بولنے والا، بڑا جھوٹا، دروغ گو، جھوٹوں کا راجہ

زَعْفَران کاذِب

جُدَری کاذِب

چھوٹی چیچک، خسرہ

کابِیشَہ کاذِب

کَسْنَب کاذِب

اِشْتِہائے کَاذِب

جھوٹی بھوک

سَحَرِ کاذِب

مشرق میں اُفق پر علی الصباح تھوڑی دیر کے لیے روشنی نمودار ہوتی ہے پھر غائب ہو جاتی ہے اس کو صبح کاذب بھی کہتے ہیں

مَفصِلِ کاذِب

(طب) وہ جوڑ جو کوئی ٹوٹی ہوئی ہڈی کے دو ٹکڑوں کے درمیان پیدا ہوتا ہے

رُویائے کاذِب

خواب جو جُھوٹا ثابت ہو.

نَبیِ کاذِب

جھوٹا نبی، نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا

حَمْلِ کاذِب

جھوٹا حمل (جس میں ظاہری طور پر حمل کے علامات نمایاں ہوتے ہیں لیکن در حقیقت حمل نہیں ہوتا)

ظَہِیْرِ کَاذِب

صُبْحِ کاذِب

وہ روشنی جو رات کے پچھلے پہر آسمان پر ذرا دیر کے لیے نظر آتی ہے اور پھر غائب ہو جاتی ہے، جھوٹی صبح

سِلْ کاذِب

(طب) ایک بیماری جو گائے اور بھین٘سوں سے مخصوص ہے اور کبھی کبھی اِنسانوں کو بھی یہ چُھوت لگ جاتی ہے یہ بیماری رے فنگس یا شعاعی پھپھوندی گروہ سے متعلقہ سرایتی وسیلوں سے پیدا ہوتی ہے اس میں بدن اگرچہ روزبروز لاغر ہوتا جاتا ہے لیکن اس میں مادہ سِل جسم میں موجود نہیں ہوتا صرف ذبول و پزال کے لحاذ سے اس پر سل کا اِطلاق ہوتا ہے

قَضِیبی

قضیب (رک) سے منسوب.

کَذّابی

دروغ گوئی جھوٹ ، بڑا جھوٹ .

کُزْبُرَہ

کوتھ میر، ہرا دھنیا، کشنیز

کَذّابَہ

رک: ”کذّاب“ جس کی بہ تائیت ہے.

قِضْبان

قاضی بَچَّہ

(بھنگڑ) بھنگ کا تُس جو بھنگ پینے میں مانع آتا ہے.

قاضی بَہ رِشْوَت راضی

رشوت دینے سے سب ہی راضی ہو جاتے ہیں

قَضا بَھرْنا

رہا ہوا فرض پورا کرنا ، قضا ادا کرنا .

کوزۂ بنات

مصری کا کوزہ

قَضا بھی کَبھی ٹَلتی ہے

قاضی بَہ دو گَواہ راضی

شریعت کی رُو سے دو گواہوں سے مقدمہ فیصل ہو جاتا ہے

صِدْق و کِذْب

سچ اور جھوٹ

غازَۂ کِذْب و رِیا

مُسَیلِمَہ کَذّاب

رک : مسیلمہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کَذّاب کے معانیدیکھیے

کَذّاب

kazzaabकज़्ज़ाब

اصل: عربی

وزن : 221

مادہ: کِذْب

اشتقاق: کَذَبَ

کَذّاب کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • بہت جھوٹ بولنے والا، بڑا جھوٹا، دروغ گو، جھوٹوں کا راجہ

English meaning of kazzaab

Adjective, Masculine

  • a great liar, a liar

कज़्ज़ाब के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • बहुत बड़ा झूठा, महा झूठा, झूठों का राजा, अनर्गलभाषी, गप्पी, वाचाल, मुखर

کَذّاب کے متضادات

کَذّاب کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَذّاب)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَذّاب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone