تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قاضی بَہ دو گَواہ راضی" کے متعقلہ نتائج

قاضی بَہ دو گَواہ راضی

شریعت کی رُو سے دو گواہوں سے مقدمہ فیصل ہو جاتا ہے

قاضی بَہ رِشْوَت راضی

رشوت دینے سے سب ہی راضی ہو جاتے ہیں

دو دِل راضی تو کیا کَرے قاضی

فریقین کی رضا مندی میں حاکم دخل نہیں دے سکتا، دو شخص متفق ہوں تو تیسرا نقصان نہیں پہنچا سکتا

جَب دو دِل راضی تو کیا کَرے گا قاضی

فریقین کی رضامندی میں حاکم دخل نہین دے سکتا، دو شخص متفق ہوں تو تیسرا شخص نقصان نہیں پہن٘چا سکتا

اردو، انگلش اور ہندی میں قاضی بَہ دو گَواہ راضی کے معانیدیکھیے

قاضی بَہ دو گَواہ راضی

qaazii ba do gavaah raaziiक़ाज़ी ब दो गवाह राज़ी

ضرب المثل

قاضی بَہ دو گَواہ راضی کے اردو معانی

  • شریعت کی رُو سے دو گواہوں سے مقدمہ فیصل ہو جاتا ہے
  • قاضی کو فیصلہ کرنے کے لئے دو گواہ کافی ہیں یعنی دو گواہوں سے عدالت کو اطمینان ہو جاتا ہے

क़ाज़ी ब दो गवाह राज़ी के हिंदी अर्थ

  • शरी'अत के हिसाब से दो गवाहों से मुक़द्दमे का फ़ैसला हो जाता है
  • क़ाज़ी को फ़ैसला करने के लिए दो गवाह काफ़ी हैं अर्थात दो गवाहों से अदालत को संतोष हो जाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قاضی بَہ دو گَواہ راضی)

نام

ای-میل

تبصرہ

قاضی بَہ دو گَواہ راضی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words