تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کے بَل بَیٹْھنا" کے متعقلہ نتائج

کے بَل بَیٹْھنا

پست ہمتی یا ڈر کے باعث مقابلے یا عمل سے تھک جانا ، ہار ماننا ، عاجز ہو جانا.

چُوتْڑوں کے بَل بَیٹْھنا

سہار نہ سکنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کے بَل بَیٹْھنا کے معانیدیکھیے

کے بَل بَیٹْھنا

ke bal baiThnaaके बल बैठना

کے بَل بَیٹْھنا کے اردو معانی

  • پست ہمتی یا ڈر کے باعث مقابلے یا عمل سے تھک جانا ، ہار ماننا ، عاجز ہو جانا.
  • مٹی کے برتن کا بوجھ کی وجہ سے نیچے سے ٹوٹ جانا
  • ڈوبنا ، غرق ہونا ؛ دیوالہ نکلنا ؛ سٹ پٹا جانا ، گھبرا جانا ، بد حواس ہو جانا
  • ا. چوتڑوں پر بیٹھنا ، اس طرح بیٹھان کہ چوتڑ زمین پر ٹک جائیں ، پالتھی مار کر بیٹھنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کے بَل بَیٹْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کے بَل بَیٹْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone