تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کیتُو" کے متعقلہ نتائج

کیتُو

کیت، دُم دار ستارہ، نو سیاروں میں سے ایک جس کو سایا سیارہ بھی کہا جاتا ہے سائنسداں اس کو تصوراتی سیارہ گردانتے ہیں

راہُو کیتُو

پکرنے اور کاٹنے نگلنے والا ، (نجومی) نقطۂ راس و ذنب.

مَن کیتُو

(ہیئت) ایک دُم دار تارا

اردو، انگلش اور ہندی میں کیتُو کے معانیدیکھیے

کیتُو

ketuuकेतू

اصل: سنسکرت

وزن : 22

دیکھیے: کیت

کیتُو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کیت، دُم دار ستارہ، نو سیاروں میں سے ایک جس کو سایا سیارہ بھی کہا جاتا ہے سائنسداں اس کو تصوراتی سیارہ گردانتے ہیں
  • شہاب ثاقب
  • نشان، جھنڈا
  • علم
  • نور، روشنی، چمک
  • کوئی عجیب مشاہدہ
  • راہو نام کا شیطان خصلت انسان کا جسم
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of ketuu

Noun, Masculine

  • the dragon's tail or descending node (considered, in astronomy, as the ninth of the planets, and in mythology
  • comet, falling star, meteor,
  • ensign, flag, banner
  • sign, mark
  • any unusual or striking phenomena
  • as the body of the demon Sainhikeya

केतू के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • केत, पूँछ वाला सितारा, नवग्रहों में से एक जिसको छाया ग्रह कहा जाता है वैज्ञानिक दृष्टि से यह काल्पनिक है
  • उलका पिंड
  • निशान, झंडा, ध्वजा, पताका
  • ज्ञान
  • दीप्ति, प्रकाश, चमक
  • कोई आश्चर्यजनक अनुभव
  • पुराणानुसार एक राक्षस का कबंध, राहु नामक राक्षस का कबंध या धड़,

کیتُو کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کیتُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

کیتُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone