تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھا لے پَہَن لے، سو اَپنا" کے متعقلہ نتائج

کھا لے پَہَن لے، سو اَپنا

اس دنیا میں انسان جو کچھ کھا لے یا پہن لے وہی اپنا ہے باقی دوسرے لے جائیں گے

کھا گَیا سو اَنگ لَگ گَیا، دے گَیا سو لے گَیا، چھوڑ گَیا سو کھو گَیا

جو خرچ کیا اس سے مزے اُڑائے ، جو خیرات کیا وہ آخرت میں کام آئے گا ، جو چھوڑ گیا وہ دوسرے کھائیں گے .

اردو، انگلش اور ہندی میں کھا لے پَہَن لے، سو اَپنا کے معانیدیکھیے

کھا لے پَہَن لے، سو اَپنا

khaa le pahan le, so apnaaखा ले पहन ले, सो अपना

ضرب المثل

کھا لے پَہَن لے، سو اَپنا کے اردو معانی

  • اس دنیا میں انسان جو کچھ کھا لے یا پہن لے وہی اپنا ہے باقی دوسرے لے جائیں گے
  • اس لئے کہتے ہیں کہ پیسے کا کچھ ٹھکانہ نہیں کب رہے کب نہ رہے
  • جس کی اولاد نہ ہو اسے بھی کہتے ہیں

खा ले पहन ले, सो अपना के हिंदी अर्थ

  • इस दुनिया में आदमी जो कुछ खा ले या पहन ले वही अपना है बाक़ी दूसरे ले जाऐंगे
  • इसलिए कहते हैं कि पैसे का कुछ ठिकाना नहीं कब रहे कब न रहे
  • जिस के बच्चे न हों उसे भी कहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھا لے پَہَن لے، سو اَپنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھا لے پَہَن لے، سو اَپنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words