تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کھائے نَہ کِھلائے خالا دِیدوں آگے آئے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کھائے نَہ کِھلائے خالا دِیدوں آگے آئے کے معانیدیکھیے
کھائے نَہ کِھلائے خالا دِیدوں آگے آئے
khaa.e na khilaa.e KHaalaa diido.n aage aa.e•खाए न खिलाए ख़ाला दीदों आगे आए
نیز - کھائے نَہ کِھلائے خالہ دِیدوں آگے پائے, کھائے نَہ کِھلائے خالا دِیدوں آگے پایا
ضرب المثل
کھائے نَہ کِھلائے خالا دِیدوں آگے آئے کے اردو معانی
- جو کھانے کو نہ دے اس کا بھلا نہ ہو
- چاچی نہ تو کھاتی ہے نہ کھلاتی ہے، اس کی آنکھیں اور پیر جاتے رہیں، ایک طرح کا کوسنا
-
جو کھائے نہ کِھلائے لیکن اظہار محبّت میں مبالغہ کرے اس کی نسبت کہتے ہیں
مثال - مراد- کنجوس، بڑا بخیل
खाए न खिलाए ख़ाला दीदों आगे आए के हिंदी अर्थ
- जो खाने को न दे उसका भला न हो
- चाची न तो खाती है न खिलाती है, उसकी आँख और पैर दोनों जाते रहें, एक तरह का कोसना
-
जो खाए ना खिलाए लेकिन इज़हार मुहब्बत में मुबालग़ा करे उस की निसबत कहते हैं
विशेष - मुराद- कंजूस, बड़ा बख़ील
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کھائے نَہ کِھلائے خالا دِیدوں آگے آئے)
کھائے نَہ کِھلائے خالا دِیدوں آگے آئے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔