تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خاک کا لے جانا" کے متعقلہ نتائج

خاک کا لے جانا

جہاں کی مٹی ہویت ہے وہیں دفن ہوتا ہے جس کو خاک کا لے جانا کہتے ہیں .

لاکھ کا گَھرْ خاک ہو جانا

۔لازم۔ ؎

ہَوا کا اُڑا لے جانا

۔ ہوا کا سبک اشیائ کو بلندی پر لے جاکر کہیں سے کہیں کردینا۔ اپنے زور میں۔؎

سَر پَر گُناہ کا بوجھ لے جانا

مرنے کے وقت سر پر بہت گناہ ہونا.

سَر پَر گُناہ کا بار لے جانا

مرنے کے وقت سر پر بہت گناہ ہونا.

سَر پَر گُناہوں کا بار لے جانا

مرنے کے وقت سر پر بہت گناہ ہونا.

سَر پَر گُناہوں کا بوجھ لے جانا

مرنے کے وقت سر پر بہت سے گناہ ہونا

نَصِیب کا لے جانا

۔قسمت کا کسی طرف لے جانا۔؎

آب و دانہ کا لے جانا

رزق حاصل کرنے کے لئے دوسری جگہ جانا

پَرِیوں کا اُڑا لے جانا

پریوں کا کسی کو تخت پر بٹھا کر لیجانا

لاکھ کا گَھر خاک میں مِل جانا

تباہ ہونا ، برباد ہونا ، اُجڑ جانا.

مُفت کا کَرنا اَور دُور لے جانا

ایک تو بیگار دوسرے دور کی

اردو، انگلش اور ہندی میں خاک کا لے جانا کے معانیدیکھیے

خاک کا لے جانا

KHaak kaa le jaanaaख़ाक का ले जाना

محاورہ

خاک کا لے جانا کے اردو معانی

  • جہاں کی مٹی ہویت ہے وہیں دفن ہوتا ہے جس کو خاک کا لے جانا کہتے ہیں .

ख़ाक का ले जाना के हिंदी अर्थ

  • कहते हैं जिस की जहां की मिट्टी होती है वहीं दफ़्न होता है जिस को ख़ाक का ले जाना कहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خاک کا لے جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خاک کا لے جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words