تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خاک نہ دُھول بکائِن کے پُھول" کے متعقلہ نتائج

خاک نہ دُھول بکائِن کے پُھول

شیخی ہی شیخی اور کچھ بھی نہیں بالکل کسی کام کا نہیں

خاک نَہ دُھول ، بَکائِن کا پُھول

۔(یا بکائن کے تین پھول) مثل (عو) شیخی ہی شیخی ہے اور کچھ بھی نہیں۔ بالکل نکمّا بیکار ہے۔ ساتھ رہنے سے حال کھلتا ہے کہ ہے ہے یہ تو ایسے ویسے مشہور تھے ان میں تو کچھ بھی نہیں خاک نہ دھول۔ الخ۔

خاک دُھول بکائِن کے پُھول

بیچ ، نکما ، کسی کام کا نہیں ، مفت کا شیخی خور .

اردو، انگلش اور ہندی میں خاک نہ دُھول بکائِن کے پُھول کے معانیدیکھیے

خاک نہ دُھول بکائِن کے پُھول

KHaak na dhuul bakaa.in ke phuulख़ाक न धूल बकाइन के फूल

نیز - خاک نہ دُھول بکائِن کے تین پُھول

ضرب المثل

دیکھیے: خاک دُھول بکائِن کے پُھول

خاک نہ دُھول بکائِن کے پُھول کے اردو معانی

  • شیخی ہی شیخی اور کچھ بھی نہیں بالکل کسی کام کا نہیں
  • فضول آدمی یا ایسا جو فضول بات کرے
  • نکمے شخص کے متعلق کہتے ہیں

ख़ाक न धूल बकाइन के फूल के हिंदी अर्थ

  • शेख़ी ही शेख़ी और कुछ भी नहीं, बिल्कुल किसी काम का नहीं
  • फ़ालतू आदमी या ऐसा जो फ़ालतू बात करे
  • निकम्मे व्यक्ति के प्रति कहते हैं

    विशेष - बकाइन = नीम की ज़ाति का एक पेड़।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خاک نہ دُھول بکائِن کے پُھول)

نام

ای-میل

تبصرہ

خاک نہ دُھول بکائِن کے پُھول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words