تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خاک شو" کے متعقلہ نتائج

خاک شو

نیاریا، وہ شخص جو سناروں کی دوکان کی مٹی یا بعض مقامات پر دریا کے کنارے کی ریت کو دھو کر اس سے سونا نکالتا ہے، وہ برتن بنانے کی مٹی تیار کرے، خوب کلاں

خاک شو پیش آزاں کہ خاک شَوی

۔(ف) قبل مرنے کے نفس کو زیر کرلینا اور عاجزی کی عادت ڈالنا چاہئے۔

خاکِ شور

ایک قسم کی کھاری مٹی ، ریہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں خاک شو کے معانیدیکھیے

خاک شو

KHaak-shoख़ाक-शो

نیز - خاکْشُو

اصل: فارسی

خاک شو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نیاریا، وہ شخص جو سناروں کی دوکان کی مٹی یا بعض مقامات پر دریا کے کنارے کی ریت کو دھو کر اس سے سونا نکالتا ہے، وہ برتن بنانے کی مٹی تیار کرے، خوب کلاں
  • مٹی جھاڑنے والا، دھول صاف کرنے والا
  • وہ شخص جواینٹوں اور برتنوں کو بنانے کے لیے مٹی تیار کرتا ہے

English meaning of KHaak-sho

Noun, Masculine

  • a person in the mint who washes the ashes to recover any particles of bullion which may have fallen
  • the one who sweeps soil and dust
  • the man who prepares earth for brick-making or pottery

ख़ाक-शो के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नयारिया, वो व्यक्ति जो सुनारों की दूकान की मिट्टी या कुछ जगहों पर दरिया के किनारे की रेत को धो कर उससे सोना निकालता है
  • मिट्टी झाड़ने वाला, धूल साफ़ करने वाला
  • वह व्यक्ति जो ईंट बनाने या मिट्टी के बर्तनों के लिए मिट्टी तैयार करता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خاک شو)

نام

ای-میل

تبصرہ

خاک شو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words