تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خاک تیرے مُنہ میں" کے متعقلہ نتائج

خاک تیرے مُنہ میں

کسی بد فالی کی بات سن کر کہتے ہیں

مُنہ میں خاک

کسی نازیبا یا بری بات سن کر ، کبھی گستاخانہ کلمے کے جواب میں ، کبھی لعنت پھٹکار کے معنی میںیا جب مانگنے والے کو دینا منظور نہ ہوا کبھی خود کوئی ایسی بات کہنے کے وقت جس میں بدشگونی وغیرہ ہوتی ہو کے موقع پر مستعمل ۔

مُنہ میں خاک بَھرنا

خاموش کردینا ، رعونت یا بدی کا کلمہ کہنے سے روک دینا

تُمھارے مُنہ میں خاک

۔(عو) اس سےکہتی ہیں جو کسی کا بُرا چاہے یا ایسی چیز مانگے جو اس کی حیثیت سے زیادہ ہو اور اس کا دیناج منظور نہ ہو۔ رحمت نے کہا بیگم تو سوٗموں کی ایک سوٗم ہیں میں تو ایسے پیسے ایسے روپے کو آگ لگاکر رکھ دوں میں نے کہا بوا تمھارے مُنھ میں خاک۔

تیرے مُنھ میں خاک

بد دعا کا اتا ر، خدا کرے ایسا نه ہو، ایسے محل پر بولتے ہیں جب کسی کے من٘ھ کے لیے فال بد نکلے.

مُنہ پَرکُچھ ، دِل میں خاک نَہِیں

محض ظاہرداری ہے ، زبانی باتیں بناتے ہیں ۔

گاؤں کے گَنْویرے مُنہ میں خاک پیٹ میں ڈھیلے روڑے

دیہات کے لوگ عموماً غریب ہوتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں خاک تیرے مُنہ میں کے معانیدیکھیے

خاک تیرے مُنہ میں

KHaak tere mu.nh me.nख़ाक तेरे मुंह में

عبارت

خاک تیرے مُنہ میں کے اردو معانی

  • کسی بد فالی کی بات سن کر کہتے ہیں

ख़ाक तेरे मुंह में के हिंदी अर्थ

  • किसी अपशकुन की बात सुन कर कहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خاک تیرے مُنہ میں)

نام

ای-میل

تبصرہ

خاک تیرے مُنہ میں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words