تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خاکَہ اُڑانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خاکَہ اُڑانا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: خَاکَہ
خاکَہ اُڑانا کے اردو معانی
- کسی کو رسوا کرنا، بدنام کرنا، ذلیل کرنا، مضحکہ اڑانا، ہن٘سی اڑانا
- کسی کی روش، انداز یا طرز کو اس طرح بے تکلف اپنانا کہ اصل و نقل کا فرق محسوس نہ ہو، کسی کے رن٘گ ڈھنگ، وضع قطع وغیرہ کی نقل کرنا
- نام نکالنا
English meaning of KHaaka u.Daanaa
- caricature, ridicule
ख़ाका उड़ाना के हिंदी अर्थ
- ۔किसी की रविष-ओ-अंदाज़ अपने में पैदा करना। २। रुसवा करना। बदनाम करना। नाम निकालना
- किसी की रविष, अंदाज़ या तर्ज़ को इस तरह बेतकल्लुफ़ अपनाना कि असल-ओ-नक़ल का फ़र्क़ महसूस ना हो, किसी के रंग ढंग, वज़ा क़ता वग़ैरा की नक़ल करना
- किसी को रुसवा करना, बदनाम करना, ज़लील करना, मुज़हका उड़ाना, हंसी उड़ाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خاکَہ اُڑانا)
خاکَہ اُڑانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔