Search results
Saved words
Showing results for "KHaaka utaarnaa"
Meaning ofSee meaning KHaaka utaarnaa in English, Hindi & Urdu
Root word: KHaaka
English meaning of KHaaka utaarnaa
- make a tracing of, trace, sketch
خاکَہ اُتارْنا کے اردو معانی
- کچّا نقشہ بنانا، حدود کے نشان ڈالنا، مسودہ کرنا، حدود وغیرہ کے خطوط کا نشان ڈالنا
- کاغذ وغیرہ پر ہوبہو نقل اتارنا، چوہا لینا
- کسی تصویر یا نقش کے چربہ لینے کا ایک خاص طریقہ، جس میں اصل تصویر یا نقش کے خدو خال کو سوئی کی نوک سے برابر برابر باریک چھید لیتے ہیں اور پھر اس کو کاغذ وغیرہ پر رکھ کر اوپر باریک خاک کی پوٹلی پھیرتے ہیں، جس سے خاک کے ذرے سوراخوں سے چھن کر نیچے کی سطح پر اصل نقش کا ہوبہو عکس بنا دیتے ہیں
- طرز زندگی، نظام الاوقات
- خاکہ اُڑانا، بدنام کرنا، رُسوا کرنا
Showing search results for: English meaning of khaka utarna
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (KHaaka utaarnaa)
KHaaka utaarnaa
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone