تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خاکِیات" کے متعقلہ نتائج

خاکِیات

علم خاکِ سطح ارضی ، وہ مٹی کی تہہ جو زمین کی سطح پر پڑی رہتی ہے اور جس کی موٹائی ایک نہایت باریک تہہ سے لے کر کئی فٹوں تک ہوتی ہے ، سطحی مٹی ، زرعی مٹی یا کشتی مٹی .

خافِیات

(سائنس) ان میں سے بعض شگوفوں میں خلیوں کے انحطاط پذیر ہونے اور جھڑ جانے کی وجہ سے گڑھے پڑ جاتے ہیں جن کو خافیات کہتے ہیں .

خاکِیان

mortals, terrestrials, mankind

خاصِیَات

خاصیت (رک) کی جمع .

خایَہ

خُصیہ، فوطہ، عضو تناسل، ذکر، قضیب (گالی کے مفہوم میں بولا جاتا ہے)

خالِیَہ

نباتیات: کس عضو میں باریک جوف جس میں ہوا یا سیال شے ہو

خَاکَہ

خد و خال وغیرہ کی نقل جو اصل سے مشابہ ہو، تصویر کا ڈھانچا

خاکا

رک : خاکہ .

خاکی

خاک سے منسوب ، مٹی کا ، مٹی کا بنا ہوا ، جس کے اجزائے ترکیبی میں مٹی شامل ہو ، (مجازاً) انسان .

خافِیَہ

दिया हुआ, गुप्त ।

خاوِیَہ

पूर्व दिशा, पूरब, मश्रिक़, पश्चिम | दिशा, पच्छिम, मरिब ।।

خاک٘سار

حقیر، ناچیز، عاجز (بندہ) خاک کی مانند

خاکْچَہ

(سائنس) یہ تخمک نسیجہ کے سرے سے ایک ایک کلیاؤ جیسے طریقہ (زائدہ) کے ذریعہ منقطع ہوجاتے ہیں تو ان کو خاکچہ کہتے ہیں .

خابِیَہ

सिक आदि रखने की मटकी, मर्तबान ।

آئینۂ خاکیاں

خالق، حضرت آدمؑ، انسانی دل

اردو، انگلش اور ہندی میں خاکِیات کے معانیدیکھیے

خاکِیات

KHaakiyaat•ख़ाकियात

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

خاکِیات کے اردو معانی

دیگر

  • علم خاکِ سطح ارضی ، وہ مٹی کی تہہ جو زمین کی سطح پر پڑی رہتی ہے اور جس کی موٹائی ایک نہایت باریک تہہ سے لے کر کئی فٹوں تک ہوتی ہے ، سطحی مٹی ، زرعی مٹی یا کشتی مٹی .

Urdu meaning of KHaakiyaat

  • Roman
  • Urdu

  • ilam Khaak-e-satah arzii, vo miTTii kii tahaa jo zamiin kii satah par pa.Dii rahtii hai aur jis kii moTaa.ii ek nihaayat baariik tahaa se lekar ka.ii faTo.n tak hotii hai, sathii miTTii, zari.i miTTii ya kashtii miTTii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خاکِیات)

نام

ای-میل

تبصرہ

خاکِیات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone