تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خال و خَد" کے متعقلہ نتائج

خال و خَد

خد و خال

مُغلِیَّہ خَد و خال

مغل قوم کے فرد کی شکل و شمائل ۔

خَد و خال

چہرہ مہرہ، شکل و صورت کی ساخت، حُلیہ

مُغلَئی خَد و خال

مغلئی وضع قطع سے مشابہہ شکل و صورت ، مغلوں کا سا ناک نقشہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں خال و خَد کے معانیدیکھیے

خال و خَد

KHaal-o-KHadख़ाल-ओ-ख़द

اصل: عربی

وزن : 222

دیکھیے: خَد و خال

خال و خَد کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • خد و خال

شعر

English meaning of KHaal-o-KHad

Noun, Masculine, Singular

  • features, shape, physique

ख़ाल-ओ-ख़द के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • चेहरा मोहरा, स्वरूप, शक्ल-ओ-सूरत की बनावट, हुलिया

خال و خَد سے متعلق دلچسپ معلومات

خال و خد ’’خال و خد/خد وخال‘‘ بمعنی ’’ناک نقشہ‘‘ فارسی میں نہیں ملتا، لیکن اردو میں بہت سے جدید شعرا نے استعمال کیا ہے۔ یہ اردو کا فقرہ ہے، فارسی میں نہ ہو، نہ سہی۔ اردو میں اسے درست مانا جائے گا۔ خال و خط، خال و خد، خط وخال، خد وخال، اردو میں سب درست ہیں۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خال و خَد)

نام

ای-میل

تبصرہ

خال و خَد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words