تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خالَہ کی مِہمانی ہاتھ ڈال پَچھتانی" کے متعقلہ نتائج

خالَہ کی مِہمانی ہاتھ ڈال پَچھتانی

غیر جگہ کی مداخلت یا دست اندازی میں افسوس ہی افسوس ہوتا ہے، خالہ کے گھر بہت دفعہ جائیں تو پھر خاطر تواضع نہیں ہوتی، بہت دفعہ کہیں نہیں جانا چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں خالَہ کی مِہمانی ہاتھ ڈال پَچھتانی کے معانیدیکھیے

خالَہ کی مِہمانی ہاتھ ڈال پَچھتانی

KHaala kii mehmaanii haath Daal pachhtaaniiख़ाला की मेहमानी हाथ डाल पछतानी

ضرب المثل

خالَہ کی مِہمانی ہاتھ ڈال پَچھتانی کے اردو معانی

  • غیر جگہ کی مداخلت یا دست اندازی میں افسوس ہی افسوس ہوتا ہے، خالہ کے گھر بہت دفعہ جائیں تو پھر خاطر تواضع نہیں ہوتی، بہت دفعہ کہیں نہیں جانا چاہیے

ख़ाला की मेहमानी हाथ डाल पछतानी के हिंदी अर्थ

  • अन्य अंतरिक्ष में हस्तक्षेप करने पर पछताना ही पड़ता है, ख़ाला के घर बार बार जाएं तो फिर आव-भगत नहीं होती, बार बार कहीं नहीं जाना चाहिए

    विशेष - कोई लड़की अपनी मौसी के यहाँ गई, वहाँ उसे बहुत काम करना पड़ा, तब यह कहावत कही गई।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خالَہ کی مِہمانی ہاتھ ڈال پَچھتانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

خالَہ کی مِہمانی ہاتھ ڈال پَچھتانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words