تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خالی جانا" کے متعقلہ نتائج

خالی جانا

نشانے پر نہ بیٹھنا، نشانہ کا خطا ہونا

بات خالی جانا

کہے کا کچھ اثر نہ ہونا، سوال پورا نہ ہونا

ہاتھ خالی جانا

سب کچھ چھوڑ کر جانا، خالی ہاتھ جانا، محتاج ہو کر مرنا، دنیا سے کچھ لے کر نہ جانا

نِشانَہ خالی جانا

ٹھیک نشانہ نہ بیٹھنا ؛ وار خالی جانا ۔

وار خالی جانا

ضرب نہ لگنا، ضرب نہ پڑنا، حملہ کارگر نہ ہونا نیز چال ناکام ہو جانا

چوٹ خالی جانا

وار خالی جانا، نشانہ اوک جانا

ضَرْب خالی جانا

نشانہ خطا ہونا، وار خالی جانا

بَنْدُوق خالی جانا

بندوق کی گولی کا نشانے پر نہ بیٹھنا

خالی جان

تنہا ، تہی دست .

نشانہ خالی نہ جانا

وار خالی نہ جانا، شست پر لگنا

آہ خالی نَہ جانا

فریاد کا اثر ہونا

جام خالی رَہ جانا

تمام پانی یا شراب گر جانا ، محروم رہ جانا .

مَغْز خالی ہو جانا

۔دماغ پریشان ہوجانا۔؎

وار خالی نَہ جانا

حملے کا کارگر ہونا، چوٹ کا نشانے پر لگنا، مقصد پورا ہونا

مَیدان خالی کَر جانا

جگہ چھوڑنا ، پرے ہٹ جانا ؛ دستبردار ہونا (عموما ًمقابلے سے) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں خالی جانا کے معانیدیکھیے

خالی جانا

KHaalii jaanaa•ख़ाली जाना

محاورہ

مادہ: خالی

  • Roman
  • Urdu

خالی جانا کے اردو معانی

  • نشانے پر نہ بیٹھنا، نشانہ کا خطا ہونا
  • بے اثر ہونا، کارگر نہ ہونا، بے نتیجہ ہونا، بے فائدہ ہونا

Urdu meaning of KHaalii jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • nishaane par na baiThnaa, nishaanaa ka Khataa honaa
  • beasar honaa, kaaragar na honaa, bentiijaa honaa, befaa.idaa honaa

ख़ाली जाना के हिंदी अर्थ

  • निशाने पर न बैठना, निशाना का चूक जाना
  • अप्रभावित होना, कारगर न होना, निष्फल होना, व्यर्थ होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خالی جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خالی جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone