تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خالی خُولی" کے متعقلہ نتائج

خالی خُولی

(عوامی) خالی، صرف، محض، فقط، (خولی تابع مہمل ہے)

خالی خالی

بے کیف ، بے اثر .

دو خولی

دو خول والا ، دوغِلاف رکھنے والا ، دوہرے غلاف والا .

خولی کِیڑا

(حشریات) چاول کے اندر رہنے والے کیڑے ۔

خال خال

اکّا دکا، بعض بعض، بہت کم، کوئی کوئی، کہیں کہیں، شاذ و نادر، کبھی کبھار

خَیالیں خَیال

بیٹھے بٹھائے ، خیال میں مگن .

خِلْ خِل

ہنسی کی آواز، خلخلا

خَلْ خَلْ

شپ شپ کی آواز نکالنا .

خَیل خَیل

گروہ در گروہ ، جوق در جوق ، فوج در فوج.

خالی

یوں ہی، خواہ مخواہ، بے مقصد، بلاوجہ

خَلَی

سرخ یاقوت کی ایک قسم جو سرکے کے رنگ سے مشابہ ہوتا ہے

خیال

کسی شے کو معرض تخیل یا ذہن میں لانے اور اس کی صورت یا کیفیت کو اس میں قائم کر نے کا عمل، تصوّر

خُلُوع

کسی ہڈی کا جوڑ پر سے اکھڑ جانا

خُلُو

خالی ہونا ، خالی کرنا .

خُلاع

مِرگی

اردو، انگلش اور ہندی میں خالی خُولی کے معانیدیکھیے

خالی خُولی

KHaalii-KHuulii•ख़ाली-ख़ूली

اصل: عربی

وزن : 2222

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

خالی خُولی کے اردو معانی

صفت

  • (عوامی) خالی، صرف، محض، فقط، (خولی تابع مہمل ہے)
  • بلا سبب، بےکار
  • (عورت) خالی

Urdu meaning of KHaalii-KHuulii

  • Roman
  • Urdu

  • (avaamii) Khaalii, sirf, mahiz, faqat, (kholii taabe muhmal hai
  • bilaasbab, bekaar
  • (aurat) Khaalii

English meaning of KHaalii-KHuulii

Adjective

  • only
  • (Feminine) merely

ख़ाली-ख़ूली के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • (अवामी) ख़ाली, केवल, मात्र, सिर्फ़ (ख़ूली अनर्थक शब्द है)
  • अकारण, बिलासबब, बेकार
  • (औरत) ख़ाली

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خالی خُولی)

نام

ای-میل

تبصرہ

خالی خُولی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone