تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خالِق کائِنات" کے متعقلہ نتائج

صانِع

بنانے والا، پیدا کرنے والا، خالق، موجد، خالقِ کائنات، اللہ تعالیٰ

صانِعی

صنعت گری ، صنّاعی ، ہنر ، کاریگری.

صانِعَہ

بنائی ہوئی چیز ، پیدا کردہ شے ؛ صنعت گری.

صانِعِیَّت

تخلیق کرنے کی صفت ، خلّاقیت.

صانِعِ اَزَل

ازل کا خالق ، خدائے تعالیٰ

صانِعِ عالَم

دنیا کا خالق ، خدائے تعالیٰ.

صانِعِ حَقِیقی

خدائے تعالیٰ، اصلی خالق

صانِعِ مُطْلَق

خدائے تعالیٰ، کائنات تخلیق کرنے والا، اللہ، خدا

صانِعِ تَقْدِیر

تقدیر کا بنانے والا ؛ مراد : خدائے تعالیٰ.

صانِعِ قُدْرَت

فطرت کا خالق، کائنات کا بنانے والا، خدائے تعالیٰ

صانِعِ بے چُوں

بے مثال خالق

اردو، انگلش اور ہندی میں خالِق کائِنات کے معانیدیکھیے

خالِق کائِنات

KHaaliq-e-kaa.enaatख़ालिक़-ए-काएनात

وزن : 2122121

دیکھیے: خالِق

خالِق کائِنات کے اردو معانی

صفت

  • رک : خالق (ب) .

English meaning of KHaaliq-e-kaa.enaat

Adjective

  • creator of the universe, God

ख़ालिक़-ए-काएनात के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सष्टि की रचना करनेवाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خالِق کائِنات)

نام

ای-میل

تبصرہ

خالِق کائِنات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone