تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خالِص" کے متعقلہ نتائج

جَعْلی

جعل سے منسوب یا متعلق، کھوٹا، وہ نقلی چیز جسے اصل کے مطابق بسا لیا ہو، وہ کاغذ یا تحریر جس پر کسی کے جھوٹے دستکط کئے ہوے ہون، بناوٹی، مصنوعی

جَعْلی سِکَّہ

جَعْلی مَق٘ناطِیس

لوہے یا فولاد کا ٹکڑا جس میں مصنوعی طریقے سے مقناطیس کی خاصیت پیدا کی گئی ہو

جَہْلی

جہل (رک) سے منسوب یا متعلق ، جاہل ،نادان.

جَعْلی دَستاویز

مَصْدَرِ جَعْلی

(قواعد) وہ مصدر جن میں دوسری زبانوں کے الفاظ پر علامت مصدر بڑھا کر مصدر بنا لیا گیا ہو ؛ جیسے : کھانا ، گرمانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں خالِص کے معانیدیکھیے

خالِص

KHaalisख़ालिस

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: خَلَصَ

خالِص کے اردو معانی

صفت

  • جس میں کسی قسم کی ملاوٹ نہ ہو، کھرا، بے میل
  • خصوصیت لئے ہوئے
  • اصلاً (مقام یا خاندان کے اعتبار سے)
  • پاک و صاف (لوثِ دنیاوی یا اغراض ذاتی سے)
  • مخلص، بے غرض، بے لوث، پرخلوص
  • محض، صرف

شعر

English meaning of KHaalis

Adjective

  • pure, genuine, real, sincere
  • sincere
  • unadulterated, free from admixture, clear

Adverb

  • merely, only

ख़ालिस के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसमें किसी प्रकार की मिलावट न हो, खरा, बेमेल
  • विशेषता लिए हुए
  • वास्तव में (स्थान या वंश के दृष्टि से)
  • पवित्र और स्वच्छ (सांसारिक मोह या निजी स्वार्थ से)
  • निश्छल, निष्काम, निःस्वार्थ, वह जो छलरहित एवं प्रेम से भरा हुआ हो
  • केवल, सिर्फ़

خالِص کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خالِص)

نام

ای-میل

تبصرہ

خالِص

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone