تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ثالِث" کے متعقلہ نتائج

ثالِث

ترتیب میں دو کے بعد، تیسرا، سوئم

ثالِثَہ

تیسرا، تیسری

ثالِثانَہ

ثالث کا، بطور ثالث، پنچ ہونے کی حیثیت سے

ثالِث نامَہ

وہ کاغذ جس پر پنچ یا ثالث نے اپنا فیصلہ لکھا ہو، پنچوں کی تحریر، فیصلہ ثالثی

ثالِثی

صلح صفائی کرانے کا عمل، بیچ بچاؤ کرانے یا بیچ میں پڑنے کی حالت

ثالِثاً

تیسرے، سوم

ثالِثِ ثَلاثَہ

تین میں سے تیسرا ، تثلیث (عیسائیوں کے عقیدے کے مطابق) باپ ، بیٹا اور روح القدس میں سے ایک

ثالِث بَخَیر

وہ پنچ جو بغیر کسی رو رعایت فیصلہ کرے، عادل و غیر جانب دار پنچ، صلح کرانے والا

ثالِث بِالشَّر

فتنہ انگیز ثالث، جانبدار پنچ

ثالِث بِالْخَیر

وہ پنچ جو بغیر کسی رو رعایت فیصلہ کرے، عادل و غیر جانب دار پنچ، صلح کرانے والا

ثالِثِ حَصْری

وہ پنچ جس پر فریقین نے اپنے مقدے یا فیصلے کا انحصار کیا ہو

ثالِثُ الْاَثافی

(لفظاً) چولھے کے تین بازوؤں میں سے ایک بازو تین ارکان میں سے ایک .

مَطْلَع ثالِث

(شاعری) غزل یا قصیدے میں مطلع کے بعد اگر مزید مطلعے کہے جائیں تو تیسرا مطلع مطلع ثالث کہلاے گا ، غزل یا قصیدے کا تیسرا مطلع ۔

مُعَلِّم ثالِث

حکیم بوعلی سینا کا لقب، جس نے تقریباً سوکتابیں تصنیف کیں

نِہایَتِ سَفَرِ ثالِث

(تصوف) مراد اس سے زاول تقید ضدین ہے اور احدیت میں اور ضدین عبارت ہے ظاہر اور باطن سے

نَقْش ثالِث

تیسرا نقش جو نقش ثانی سے بھی بہتر خیال کیا جاتا ہے ۔

شَخْصِ ثالِث

رک: ثالث، وہ شخص جو دو (۲) میں فیصلہ کرائے، حَکَم.

اردو، انگلش اور ہندی میں ثالِث کے معانیدیکھیے

ثالِث

saalisसालिस

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: جفر

اشتقاق: ثَلُثَ

ثالِث کے اردو معانی

صفت

  • ترتیب میں دو کے بعد، تیسرا، سویم

اسم، مذکر

  • وہ تیسرا شخص، جو فریقین کے مابین نزاع کو سلجھانے کا واسطہ ہو، فیصلہ کنندہ، پنچ، حَکم

    مثال - دیوانی کے مقدمے میں فریقین نے ایک وکیل کو ثالث کیا تھا، اس نے مدعیان کا دعویٰ خارج کر دیا

شعر

English meaning of saalis

Adjective

Noun, Masculine

  • a third person, a mediator, arbitrator, arbiter, umpire, non-partisan

    Example - Diwani ke muqadme mein fariqain ne ek wakil ko salis kiya tha, usne muddaiyan ka dawa kharij kar diya

सालिस के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • क्रम में तीन के बाद, तृतीय, तीसरा

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वो तीसरा व्यक्ति जो दो व्यक्तियों के झगड़े का निपटारा करता हो, तिसरत, पंच, मध्यस्थ, बिचौलिया

    उदाहरण - दीवानी के मुक़दमे में फ़रीक़ैन ने एक वकील को सालिस किया था, उसने मुद्दइयान का दावा ख़ारिज कर दिया

ثالِث کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ثالِث)

نام

ای-میل

تبصرہ

ثالِث

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words