تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خالْصَہ" کے متعقلہ نتائج

خالْصَہ

حکومت کا محکمہ محصولات کا دفتر، خزانہ

اردو، انگلش اور ہندی میں خالْصَہ کے معانیدیکھیے

خالْصَہ

KHaalsaख़ालसा

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: خَلَصَ

خالْصَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حکومت کا محکمہ محصولات کا دفتر، خزانہ
  • سرکاری زمین جس پر کسی اور کا حق نہ ہو، سرکاری جائداد، وہ علاقہ جس کا لگان حکومت کی ضروریات کے لیے مخصوص ہو اور سرکار کے قبضے اور ملکیت میں ہو
  • وہ زمین جسے مالک خود بوئے اور جوتے، خود کاشت
  • ذی عزت، سردار، سکھوں کا لقب
  • سکھوں کی ایک جماعت، خالصہ پنتھ، سکھ مت کے پیروکاروں کا ایک عسکری وجود جس کو دسویں گرو گوبند سنگھ نے 30 مارچ 1699ء کو آنند پور صاحب میں قائم کیا، اس دن انھوں نے سب سے پہلے پانچ پیاروں کو امرت پان کروا کر خالصہ بنایا

اسم، مؤنث

  • بنا ملاوٹ کا، خالص
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of KHaalsa

Noun, Masculine

  • feminine of 'Khalis'
  • an office of government in which the business of the revenue department is transacted, exchequer
  • lands under the management of government, crown or government land, crown land
  • tiller of one's own land, tiller
  • a sect of Sikh, appellation for Sikh(s)
  • revenue-paying lands (opposite to معافی)

Noun, Feminine

ख़ालसा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • 'ख़ालिस' का स्त्रीलिंग
  • सरकार का राजस्व विभाग का कार्यालय, राजकोष
  • वह ज़मीन जिसपर राज्य का अधिकार हो, राजा की निजी और जाती भूमि और जायदाद, जिसपर किसी एक का ही अधिकार हो, राजभूमी, सरकारी भूमि
  • अपनी भूमि ख़ुद जोतने वाला
  • सम्मानित, सरदार, सिखों की उपाधि
  • सिक्खों का एक संप्रदाय, ख़ालिसा पंथ, सिख समुदाय के अनुयायों का एक सैन्य संगठन अस्तित्व में आया जिसका संगठन दसवें गुरू गोबिंद सिंघ ने 30 मार्च 1699 ई. को आनंदपुर में किया, उस दिन उन्होंने सबसे पहले पाँच प्रिय को अमृतपान करा कर ख़ालसा बनाया

संज्ञा, स्त्रीलिंग

خالْصَہ کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خالْصَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

خالْصَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words