تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خالُو" کے متعقلہ نتائج

خالُو

ماں کی بہن کا شوہر، خالہ کا شوہر، خالہ کا خاوند

شَیطان کا خالُو

شریر ، بدمعاش ، جھگڑا کھڑا کردینے والا ، مکّار فریبی .

اردو، انگلش اور ہندی میں خالُو کے معانیدیکھیے

خالُو

KHaaluuख़ालू

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: خالَ

خالُو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ماں کی بہن کا شوہر، خالہ کا شوہر، خالہ کا خاوند
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of KHaaluu

Noun, Masculine

  • husband of mother's sister

ख़ालू के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ख़ाला अर्थात मौसी का पति, मौसा

خالُو سے متعلق دلچسپ معلومات

خالو اردو میں خالہ کے شوہر کو کہتے ہیں، لیکن عربی فارسی میں ماں/خالہ کے بھائی، یعنی ماموں کو خالو کہتے ہیں۔ میر نے خان آرزو کو اسی معنی میں ’’خالو‘‘ کہا ہے۔ وہ میر کی سوتیلی ماں کے بھائی تھے۔عربی میں ماموں کے لئے ’’خال‘‘، ’’خالو‘‘ مستعمل ہے۔ ’’خالو‘‘ یہی لفظ مع واؤ شفقت ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خالُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

خالُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words