تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خامَہ فَرْسائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خامَہ فَرْسائی کے معانیدیکھیے
خامَہ فَرْسائی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- اپنے خیالات کو ضبط تحریر میں لانا، لکھنا، تحریر کرنا، خامہ برداری
شعر
مجھ کو لے جا کے در یار پہ قاصد نے کہا
خامہ فرسائی نہ کر ناصیہ فرسائی کر
اک دفتر سادہ سامنے ہے کچھ زیر نظر کچھ پیش نظر
اس میں کچھ خامہ فرسائی آسان بھی ہے اور مشکل بھی
رہے جب تک یہ بینائی سلامت
ہماری خامہ فرسائی سلامت
English meaning of KHaama-farsaa.ii
Noun, Feminine
- act of writing
ख़ामा-फ़रसाई के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- लिखना, तहरीर करना, खामःबर्दारी, लेखन-कार्य
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خامَہ فَرْسائی)
خامَہ فَرْسائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔