تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خامَہ" کے متعقلہ نتائج

خامَہ

قلم، کلک

خامَہ دان

خامَہ کَش

قلمزن کرنے والا ؛ قلم سے تصویر بنانے والا .

خامَہ سائی

قلم گھسنا ، مراد : لکھنے کا عمل ، ضبط تحریر میں لانا .

خامَہ فَرْسا

لکھنے والا، قلم گھسنے والا یعنی مصنف

خامَہ پَرْداز

لکھنے والا ، تھریر کنندہ ، محرّر .

خامَہ فَرْسائی

اپنے خیالات کو ضبط تحریر میں لانا، لکھنا، تحریر کرنا، خامہ برداری

خامَہ زَن ہونا

لکھنا، تحریر کرنا

خامَۂ اَزَل

قلمِ قدرت

خامَۂ مانی

مشہور مصور مانی کا قلم ، مراد بہت اعلیٰ چیز .

خامَہ فَرْسا ہونا

لکھنا، تحریر کرنا

خامَۂ دوسَر

رک : خامۂ دو زبان .

خامَہ دو زَبان

نیزے کا قلم جس کے بیچ میں قط دیا جاتا ہے .

خامَۂ تَصْوِیر

نقاشی کا برش ، مو قلم .

خامَۂ زَرِّیں

سونے کا قلم ؛ سنہری حروف .

نَے خامَہ

سرکنڈے کا قلم، نرکل، خامے کی نے

نال خامَہ

وہ ریشہ جو قلم کے تراشتے وقت اس میں سے نکلتا ہے ۔

تَراش خامَہ

قلم کو چھیل کر نوک بنانے اور قط لگانے کا عمل یا حالت وکیفیت، قلم کی بناوٹ.

بُلْبُلِ خامَہ

قلم جو کہ بلبل کی طرح خوش کلام اور خوش آواز ہے .

کُمَیتِ خامَہ

۔(ف) مذکر۔ قلم کا گھوڑے سے استعارہ کرتے ہیں۔ ؎

زَبانِ خامَہ

قلم کا وہ حصہ جس میں شگاف دیتے ہیں، قلم کی نوک یعنی قلم کی زبان

صَریر خامَہ

لکھتے وقت قلم کے گھسیٹنے سے پیدا ہونے والی آواز، قلم کی آواز

نوک ریز خامَہ

اتنا لکھنا کہ قلم کی نوک گھس جائے ؛ مراد : بہت لکھنے والا ، بہت تحریر کرنے وا

اردو، انگلش اور ہندی میں خامَہ کے معانیدیکھیے

خامَہ

KHaamaख़ामा

اصل: فارسی

وزن : 22

خامَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قلم، کلک

    مثال - تم اسے قلم کہو یا خامہ کیا فرق پڑتا ہے لکھنا ہی تو ہے

شعر

English meaning of KHaama

Noun, Masculine

  • pen, reed pen

    Example - Tum ise qalam kaho ya khama kya farq paDta hai likhna hi to hai

ख़ामा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जिससे लिखा जाता हो, लेखनी, क़लम

    उदाहरण - तुम इसे क़लम कहो या ख़ामा क्या फ़र्क़ पड़ता है लिखना ही तो है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خامَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

خامَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words