تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خانَہ باغ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خانَہ باغ کے معانیدیکھیے
خانَہ باغ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- پائیں باغ، وہ باغ جو مکان کی چار دیواری کے اندر ہوتا ہے، گھر کے کسی حصّے سے ملحق باغیچہ
شعر
کہیں لباس بدلتے ہوئے ستارے تھے
کہیں لہکتے ہوئے خانہ باغ تھے اس دن
رات دن گل رخوں سے صحبت تھی
یاد آتا ہے خانہ باغ اپنا
English meaning of KHaana-baaG
Noun, Masculine
- garden adjoining a house, kitchen garden, house-garden, garden that is inside the walls of the house
ख़ाना-बाग़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वह बाग़ जो घर से मिला हो, गृहवाटिका, गृहोद्यान, पाईबाग़, वह बाग़ जो मकान की चार दीवारी के अंदर होता है, घर के किसी हिस्से से जुड़ा हुआ बाग़ीचा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خانَہ باغ)
خانَہ باغ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔